محفل کے ایک گمشدہ رکن کی داستان

پیسے جسے دیئے ہیں اسے کہ دیں میرا حصہ نا ملا تو۔۔۔۔!


وہ کام کروں میں تیری دنیا کو ہلا دوں
کتنوں سے ملا کیا جو کہو آج بتا دوں
 

زین

لائبریرین
آنکھیں کیوں اُبل پڑیں؟؟؟؟؟؟



ہمارا بھی یہی سوال ہے کہ یہ کس کی داستان ہے
 

شمشاد

لائبریرین
کمال ہے بھئی تین سال ہوئے منا بڑا ہو گیا لیکن اس کی کہانی ابھی ختم نہیں ہوئی ہے۔

چاند بابو یہ کہانی تو کئی سال چلے گی۔
آپ کو کبھی اتفاق ہوا ایک ڈائجسٹ میں " دیوتا " نامی کہانی چھپ رہی ہے۔ غالباً اس کو پندرہ سال سے زیادہ ہو گئے ہیں۔
 

گرو جی

محفلین
چاند بابو یہ کہانی تو کئی سال چلے گی۔
آپ کو کبھی اتفاق ہوا ایک ڈائجسٹ میں " دیوتا " نامی کہانی چھپ رہی ہے۔ غالباً اس کو پندرہ سال سے زیادہ ہو گئے ہیں۔

پچیس سال سے زیادہ کا عرصہ ہو گیا ہے محی الدین نواب کی فرہاد تیمور المعروف "دیوتا" کو شائع ہوتے ہوتے
ایک عرصے تک تو میں شیدائی تہا اس کہانی کا مگراب شوربے کا شوربہ بنتی جا رہی تہی اس لئے پڑھنا چھوڑ دیا
 

تعبیر

محفلین
:laugh::laugh::laugh:

شمشاد جی آپ تصویری کہانی بہت دلچسپ لکھتے ہیں

آپ سب پہلے کتنا مزا کیا کرتے تھے پر اب جب ہم نئے ممبرز آئے ہیں تو آپ پرانے ممبرز کوئی شغل ہی نہیں لگاتے بھلا کیوں :confused:
 
Top