ماوراء نے کہا:شمشاد بھائی، ظفری پہلے ہی ناراض ہیں۔ آپ ان کو منانے کے بجائے ان کی راز کھول رہے ہیں۔ کچھ تو خیال کیجئے۔ اس طرح تو وہ اور بھی ناراض ہو جائیں گے۔
شمشاد نے کہا:باقی کی تصویریں ابھی تک ہتھے نہیں لگیں، جیسے ہی اور تصاویر ملیں گی، باتصویر کہانی آگے بڑھا دوں گا۔
بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:شمشاد بھائی، ظفری پہلے ہی ناراض ہیں۔ آپ ان کو منانے کے بجائے ان کی راز کھول رہے ہیں۔ کچھ تو خیال کیجئے۔ اس طرح تو وہ اور بھی ناراض ہو جائیں گے۔
ناراض ؟ وہ کس لئیے ؟ چور نالے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
مجھ سے جو جنگ ِ عظیم سوئم کر کے گئے ہیں ابھی میں تو چپُ ہی رہی ہوں کہ کچھ لحاظ ، کچھ مروت ، کچھ ہمدردی میں میں چپُ رہی اور اتنا کچھ سنا گئے ظفری ۔ اور تم کہہ رہی ہو کہ ناراض ؟ کس سے ناراض ؟ ساری محفل نے کیا بگاڑا ہے ؟ اور تو اور ابھی تو میری منہ بند رہا ورنہ جانتی ہو نا کفن پھاڑ کے سچ داغتی ہوں ۔
شمشاد نے کہا:لیکن تم اس بات کیوں مصر ہو کہ میں ظفری کے بارے میں لکھ رہا ہوں۔ میں نے تو ان کا نام بھی نہیں لیا۔
اور دوسری بات یہ کہ ظفری ہیں کہاں؟ کسی کو کچھ پتہ ہو تو؟
شمشاد نے کہا:آجکل کلائی کی ہڈی تڑوا کر صاحبِ فراش ہیں، کہ موٹر سائیکل کی ریس بھی لگانی ہے اور پیٹرول کی بچت بھی کرنی ہے :
farzooq ahmed نے کہا:فرزانہ آپی لگتا ہے کہ آپ کی کتاب شائع ہو گئی ہیں کیونکہ میں نے اردو پوائنٹ پر پڑھی ہے
وہ آپ ہی کی ہے نہ