بقول شخصے اللہ بخشےبقول شخصے
"وہ بھی کیا دن تھے
جب ہم جن تھے
اب ہم دیو ہیں
بنوں کے بھی پیو ہیں"
الحمداللہ۔وعلیکم السلام
جاسمن آپا کیسی ہیں آپ؟
کہیں لکھ لیںمیرا نام بھی شامل رکھیں میں اکثر پاس ورڈ لاگ ان بھول جاتا ہوں
کبھی کبھی بولنے میں بھی حرج نہیں۔جی میں تقریبا روز ہی آتا ہوں، چند ایک لڑیاں دیکھتا ہوں اور رخصت ہوجاتا ہوں،
چپ رہنے میں کافی عافیت ہے۔۔۔
اور بھی دکھ ہیں زمانے میں شاعری کے سوا۔۔۔۔۔
فیض سے معذرت کے ساتھ
ویسے سنجیدہ جواب یہ کہ درمیان میں ایک طویل غیر حاضری کے بعد حال ہی میں دوبارہ محفل میں شرکت کی، پچھلے دو ہفتوں میں تین غزلیں اصلاح کے لئے عرض گذاریں،
انشااللہ باقاعدگی سے حاضری کا اہتمام کرنے کی کوشش جاری ہے
جِن بُھوتوں کے حوالے سے کئی سال پہلے لکھی ایک مختصر نظم پیش ہے
ہم ناداں! اک بچے جیسے
خود جِن کی تصویر بنا کے
خود اس سے ڈر جاتے ہیں
ہم ناداں، اک بچے جیسے
اللہ آپ کے وقت میں برکت عطا فرمائے۔ آمین!میں تھوڑا مصروف تھا...
معذرت خواہ ہوں....