زیک
مسافر
اور جب جن بدی پر اتر آئے؟صحیح کہا۔۔۔
انسان بدی پر اتر آئے تو جن تک اس سے پناہ مانگتے ہیں!!!
اور جب جن بدی پر اتر آئے؟صحیح کہا۔۔۔
انسان بدی پر اتر آئے تو جن تک اس سے پناہ مانگتے ہیں!!!
السلام علیکم۔میں بھی جن بابا بن گئی ہوں بلکہ ۔۔۔۔۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم۔
واہ بھئی ہماری عائشہ گڑیا آئیں۔
جی محترمہ "مُدیرا بیگم" صاحبہ( کتنا رعب ہے میرا!)
پیارے بھائی!اتنے کم مراسلوں کی وجہ محفل کے اساتذہ کا اصلاح نہ کرنا ہے۔۔۔۔۔۔
انہوں نے میرے کلام کو اصلاح کے قابل ہی نہیں سمجھا۔۔۔۔۔۔۔۔
اس لئے محفل پر آنا کم کر دیا۔۔۔۔۔
عدنان بھائی سے کسی کو لڑنے کی ضرورت نہیں عدنان بھائی بہت پیار کرنے والے اور بہت ہی پیاری شخصیت کے مالک ہیںایک تصحیح۔۔۔
پنکھوں سے نہیں ہوا سے۔۔۔
عدنان بھائی سے لڑنے سے پہلے کیل کانٹے تیز رکھیں!!!
جی ہاں میں یہیں ہوں ساڑھے پانچ سو مراسلے تو اچھے خاصے ہیں میرے حساب سے۔
پیارے بھائی!
آپ بہت جلدی بددِل ہو گئے۔ کبھی کبھار کسی تکنیکی مسئلے کے باعث محترم اساتذہ تک ٹیگ کیے جانے کی اطلاع نہیں پہنچ پاتی ہے۔ آپ آتے جاتے رہا کیجیے۔
شکریہ!
جی میں تقریبا روز ہی آتا ہوں، چند ایک لڑیاں دیکھتا ہوں اور رخصت ہوجاتا ہوں،گیارہ سالوں میں 643 مراسلے
آج آئے ہوئے ہیں لیکن یہاں کیوں نہیں آرہے؟
کوئی ٹیگ کر سکتا ہے انھیں؟
اور بھی دکھ ہیں زمانے میں شاعری کے سوا۔۔۔۔۔
میں تو 'مجھے کام بتاؤ، میں کیا کروں، میں کس کو کھاؤں' کی آواز کا انتظار کر رہی تھی!"کیا حکم ہے مرے آقا۔"
کیسے جن ہیں سب کے سب ۔ یہ آواز بھی ابھی تک نہیں آئی ۔