شبیر حسین تاب
محفلین
باراں کہ در لطافتِ طبعش خلاف نیستکیا بات ہے محفل کی؟
در باغ لالہ روید و در شورہ بوم خس
باراں کہ در لطافتِ طبعش خلاف نیستکیا بات ہے محفل کی؟
ہاں آنکھیں سینکتے رہتے ہیں محفل پر
تقریبا تین سال۔باراں کہ در لطافتِ طبعش خلاف نیست
در باغ لالہ روید و در شورہ بوم خس
دو سال۔ہمارا نام تو نہیں لسٹ میں
ہمارا نام تو نہیں لسٹ میں
چراغ کو رگڑے بغیر ہی حاضر ہو گئے! یا الٰہی خیر!دو سال۔
53 مراسلے۔
ارے آپ تو پکے والے بھوت ہیں۔
انہیں بھوتوں کی سرداری کا شرف عطا کیا جائے!!!محمد عمیر مرزا دو سالوں میں کوئی مراسلہ نہیں۔ خیر ہو آپ کی!
محمد عمیر مرزا ! حاضر ہوں۔۔۔ں۔۔۔ں۔۔۔ں۔۔۔
انتخابات شروع کراتے ہیں سب بھوتوں ،جِنوں سےانہیں بھوتوں کی سرداری کا شرف عطا کیا جائے!!!
کبھی کبھار آمریت کا مزہ بھی چکھتے رہنا چاہیے!!!انتخابات شروع کراتے ہیں سب بھوتوں ،جِنوں سے
بندہ حاضر ہے
بندے سے درخواست ہے کہ حاضر رہا کریں۔بندہ حاضر ہے