محفل کے جِن بھوت

شیخ محمد نواز ایک سال میں 190 مراسلے۔
شیخ محمد نواز ! حاضر ہوں۔۔۔ں۔۔۔ں۔۔۔ں۔۔۔:)
بھئ اتنا بھی برا نہیں ہوں کہ جن بھوتوں سے تشبیہ دی جائے۔:daydreaming:
محفل سے غائب ہونے کی جناتی وجوہات ہیں جو میں یہاں بیان نہیں کرنا چاہتا۔
جوں ہی یہ "جناتی وجوہات" ختم ہوں گی، ناچیز کی دبنگ انٹری ہوگی۔
تمام محفلین کو خصوصاً جاسمن آپی آپ کو میرا سلام اور اچھی اور پیاری پیاری دعاؤں کی درخواست۔ اور میری دعا آپ لوگوں کے لئے یہ ہے کہ جہاں بھی رہیں خوش رہیں، آباد رہیں اور مسکراتے رہیں۔
 
آخری تدوین:

وقار..

محفلین
Top