عرفان سعید
محفلین
پوچھتے ہیں وہ کہ غالب کون ہے
اپنی رکنیت کے گیارہ سالوں بعد آپ منصبِ ہزاری پر فائز ہونے جارہے ہیں، دل دھک دھک تو کر رہا ہو گا؟ آنسوؤں کو ضبط تو کر رہے ہوں گے!کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا
خوشی سے دوبارہ فراری تو نہیں ہو جائیں گے؟