خوش قسمت ٹھہرے کہ خود ہی چلے گئے۔۔۔!2013 کے بعد دکھائی نہیں دیے۔ لگتا ہے کہ کوہ کاف چلے گئے ہیں۔
السلام علیکم۔حاضر حاضر
کیفیت نامہ بھی ہوہوہاہاہا کا کزن ہے.اور یہ تو سچ مچ ہیں ۔۔۔! حسین بھوت!
ارشد بھیا! اصلاحِ سخن کے زمرے میں کافی فعال ہیں۔
زیادہ ہوں گے۔۔۔۔! خالد محمود چوہدری، عبدالقیوم چودھری، ارشد چوہدری کے علاوہ چودھری مصطفیٰ بھائی بھی ہیں۔ ان کے علاوہ چوہدری وقاص احمد بھٹی بھی ہیں۔ مزید بھی ہوں گے ۔۔۔!اب محفل پہ تین عدد چوہدریز ہیں؟
آپ کے تعارف کی لڑی بھی نظر سے نہیں گزریارشد چوہدری سب کی خدمت میں حاضر ہے ۔لگتا ہے مجھے مراسلوں کی تعداد بڑھانا پڑے گی کیونکہ بچوں سے بہت پیچھے رہ گیا ہوں ۔ اللہ سب کو خوش رکھے۔
ارشد چوہدری سب کی خدمت میں حاضر ہے ۔لگتا ہے مجھے مراسلوں کی تعداد بڑھانا پڑے گی کیونکہ بچوں سے بہت پیچھے رہ گیا ہوں ۔ اللہ سب کو خوش رکھے۔
وہ پوچھنا یہ تھا کہ چوہدری نیٹ کی دنیا میں بھی "چودھری" ہوتے ہیںزیادہ ہوں گے۔۔۔۔! خالد محمود چوہدری، عبدالقیوم چودھری، ارشد چوہدری کے علاوہ چودھری مصطفیٰ بھائی بھی ہیں۔ ان کے علاوہ چوہدری وقاص احمد بھٹی بھی ہیں۔ مزید بھی ہوں گے ۔۔۔!
اصل لفظ غالباََ چودھری ہے تاہم چوہدری بھی رائج ہے۔ اس سے زیادہ ہمیں کچھ علم نہیں۔وہ پوچھنا یہ تھا کہ چوہدری نیٹ کی دنیا میں بھی "چودھری" ہوتے ہیں