محفل کے جِن بھوت

ٹاہلی نمبر ایک کے نیچے سب کے سامنے۔ ادارہ کی دیواریں بھی نہیں۔ سو گاؤں کا گاؤں دیکھ سکتا ہے۔:D

ٹھیک ہے

ایسا نہیں ہے کہ میں ان تین سالوں میں انٹرنیٹ سے زیادہ دور رہا ، مسئلہ صرف یہ تھا کہ پہلے ورکنگ ٹائم بہت زیادہ تھا جو آج کل بہت کم ہو گیا ہے ، اس لیے کبھی کبھار سب کام ادھورے چھوڑ کے نیند پوری کی جاتی ہے
 
Top