محمد خلیل الرحمٰن
محفلین
لاحول تو نہیں پڑھ دی فلسفی بھائی نے کہیں؟ہمیں محفل پر عارضی بھوت بنے کا شوق ہوا ہے اور آپ فلسفی جی ہمیں دائمی بد روح بنانا چاہ رہے ہیں ۔
لاحول تو نہیں پڑھ دی فلسفی بھائی نے کہیں؟ہمیں محفل پر عارضی بھوت بنے کا شوق ہوا ہے اور آپ فلسفی جی ہمیں دائمی بد روح بنانا چاہ رہے ہیں ۔
ہم پہ الزام تو ویسے بھی ہے ایسے بھی سہیارے سر یہ کیا کہہ دیا آپ نے، عدنان بھائی تو فرشتہ صفت آدمی ہیں۔
وہ تو آپ آل ریڈی ہیں!!!ہمیں محفل پر عارضی بھوت بنے کا شوق ہوا ہے اور آپ فلسفی جی ہمیں دائمی بد روح بنانا چاہ رہے ہیں ۔
ان کے نام، پتے اور تمام کرتوتوں کے ساتھ رپورٹ جلد پیش کی جاوے۔۔۔ دو چار نام تو میں ہی گنوا سکتا ہوں۔کبھی کبھی آکر تھرتھرلی ڈالنے والے خود مہینہ کے وقفے سے آتے ہیں۔۔۔اس کا کیا؟
اب کیا نامعلوم افراد نے محفل کا رُخ کر لیا ہے؟لوگ گم ہو رہے ہیں؟ یا گم کیے جا رہے ہیں؟ جلد ہی کمیٹی بنا کر رپورٹ پیش کی جاوے۔۔۔ اس سے قبل کہ مکینِ کوچہ از خود نوٹس لیں۔
لگتا ہے آپ پکے والے جِن ہیں۔ آپ سے گذارش ہے کہ جلد ہی انسانی شکل میں واپس آجائیں اور محفل پہ باقاعدگی سے حاضری دیا کریں۔تین سو بھی زیادہ ہی ہو گئے ۔
آپ پہ لازم ہے کہ اپنے بھوت ہونے کا باضابطہ اعلان کریں۔ جس کا طریقہ کچھ یوں ہے کہ ایک لڑی کھولی جاوے اور اس میں یہ اعلان نمایاں انداز میں شائع کیا جاوے۔خموشی گفتگو ہے بے زبانی ہے زباں میری