جن بھوت سالگرہ کی لڑیوں میں جلوہ افروز ہوں۔جن بھوت حاضر ہے جناب
لبیک
اسامہ۔
اردو دان ہونے کے لیے اتنی اردو کافی ہے!!!دراصل میں آتا جاتا رھتا ھوں۔ لیکن مین خاموش قاری ھوں۔ چونکہ میں کوئی اردو دان تو نہیں ابھی سیکھنے کے مرحلے سے گزر رھا ھوں جیسے جیسے کچھ میرے دماغ میں آئے گا ضرور
دراصل میں آتا جاتا رھتا ھوں۔ لیکن مین خاموش قاری ھوں۔ چونکہ میں کوئی اردو دان تو نہیں ابھی سیکھنے کے مرحلے سے گزر رھا ھوں جیسے جیسے کچھ میرے دماغ میں آئے گا ضرور
پہلے ہی سے تیز ہے۔۔۔بہت بہتر۔ ذرا نوک قلم تیز کر لوں