جاسمن
لائبریرین
اکثر حاضر رہا کریں۔تھوڑی دیر پہلے حاضر ہوا ہوں، الحمد للہ
اکثر حاضر رہا کریں۔تھوڑی دیر پہلے حاضر ہوا ہوں، الحمد للہ
جی ایسا ہی کچھ ہے. میں تو شروع دن سے کہتا ہوں محفل کی اینڈرائڈ ایپ ہونی چاہئے. پوسٹ دیکھنے، پڑھنے اور کرنے کے لیے بار بار لیپ ٹاپ پر کون جائے. یہ تو بھلا ہو اب اینڈرائڈ کروم براؤزر میں انٹرفیس کچھ بہتر لگ رہا ہے. اب انشاءاللہ کوشش رہے گی شرکت ہوتی رہے 😇379
غریبانہ تعداد!
ان شاءاللہ۔جی ایسا ہی کچھ ہے. میں تو شروع دن سے کہتا ہوں محفل کی اینڈرائڈ ایپ ہونی چاہئے. پوسٹ دیکھنے، پڑھنے اور کرنے کے لیے بار بار لیپ ٹاپ پر کون جائے. یہ تو بھلا ہو اب اینڈرائڈ کروم براؤزر میں انٹرفیس کچھ بہتر لگ رہا ہے. اب انشاءاللہ کوشش رہے گی شرکت ہوتی رہے 😇
بندہ حاضر!
بندہ کو ہمیشہ حاضری لگاتے رہنا چاہیے۔ اور اتنی کم حاضریوں کا جرمانہ ہونا چاہیے۔بندہ حاضر!
ایموجیز کیوں نہیں ملتے ۔۔۔؟؟
کہیں گم تو نہیں ہو گئے
الحمدللہمطیع الرحمٰن ۔۔۔
محض پندرہ برسوں میں لاکھوں تے کروڑوں مراسلے ہوتے ہوتے رہ گئے!!!
زبیر صدیقی کے چھ سالوں میں 121 مراسلے زبیر صدیقی ! حاضر ہوں۔۔۔ں۔۔۔ں۔۔۔ں ہماری محفل کے جن بھوت چین کے مکین بھی ہیں۔
ہم تو حاضر ہوتے رہتے ہیں۔ بس آمد کم ہوتی ہے تو اصلاح بھی کم لیتے ہیں۔زبیر صدیقی کے چھ سالوں میں 121 مراسلے
زبیر صدیقی ! حاضر ہوں۔۔۔ں۔۔۔ں۔۔۔ں
ہماری محفل کے جن بھوت چین کے مکین بھی ہیں۔
مراسلوں کے ذریعہ حاضری بھی لگوایا کریں۔ہم تو حاضر ہوتے رہتے ہیں۔ بس آمد کم ہوتی ہے تو اصلاح بھی کم لیتے ہیں۔
گویا ہم لکھنے سے زیادہ پڑھنے اور لوگوں کو سمجھنے میں مصروف رہے۔محمد حسنان شاہ کے تقریباً ساڑھے چار سالوں میں پورے دس مراسلے@محمد حسنان شاہ! حاضر ہوں۔۔۔ں۔۔۔ں۔۔۔
لوگوں کو پڑھیں ضرور مگر لکھیں بھی اچھا لگے گا ہم سب کو 😊گویا ہم لکھنے سے زیادہ پڑھنے اور لوگوں کو سمجھنے میں مصروف رہے۔