عثمان
محفلین
زبردست
999999 واں پیغام کا بھی بتادیں
نہایت زبردست !
867258 واں پیغام بھی بتا دیں۔
زبردست
999999 واں پیغام کا بھی بتادیں
نہایت زبردست !
نہایت زبردست !
867258 واں پیغام بھی بتا دیں۔
او یار انھیں ادھر ہی کسی دھاگے میں مقفل کر دو۔انیس بھائی تو اب ایک یادگار بن گئے ہیں۔ اس سے پہلے کہ یہ ادھر اُدھر ضائع ہوجائیں اپنے آپ کو فورا سے پیشتر "ممی" بنانے کے لئے رضاکارانہ طور پر پیش کردیں تاکہ محفل کے مستقبل قریب میں لانچ ہونے والے عجائب گھر میں رکھی جاسکے۔
یہ لیجیے۔۔۔۔بہت خوب!
پکڑ لو انیس کو ، مہینہ بھر جشن کے پیسے اسی سے وصول کرو۔
او جی اوئے سخی بادشاہ !!!!!!!!!!!!!یہ لیجیے۔۔۔ ۔
اب نظر بد نہ لگائیے گا۔۔۔ ۔
اس کام کے ماہر تو صرف شمشاد بھائی ہیں یہاں۔او یار انھیں ادھر ہی کسی دھاگے میں مقفل کر دو۔
میں تو شمشاد بھائی کے تھانے کا حوالدار ہوں۔۔۔۔اس کام کے ماہر تو صرف شمشاد بھائی ہیں یہاں۔
چلیں بھائی انیس! ہم نے شمشاد بھائی کو سپاری دے دی ہے آپکی۔
اب ان کے سامنے آنے سے بچنا ورنہ یہ اتنے بڑے قفل ساز ہیں کہ مشین سے چابی بنانے والے بھی آپ کی کوئی مدد نہیں کرسکیں گے۔
@S.H. Naqviمبارک مبارک مبارک۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔!!
میرے خیال میں ماؤس کا پوائنٹر ہل گیا ہوگا۔ ہوجاتا ہے بعض دفعہ۔۔۔بھیا خیریت یہ ناپسند کیوں کیا گیا؟
میرے خیال میں ماؤس کا پوائنٹر ہل گیا ہوگا۔ ہوجاتا ہے بعض دفعہ۔۔۔
@S.H. Naqvi
آمینبہت بہت مبارک ہو تمام دوستوں کو اس تاریخی اور خوشی کے موقعے پر۔
اللہ تعالی اس محفل کو یونہی قائم و دائم رکھے اور یہ اسی طرح ترقی کی منازل طے کرتی رہے، آمین۔