محمداحمد
لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو تمام دوستوں کو اس تاریخی اور خوشی کے موقعے پر۔
اللہ تعالی اس محفل کو یونہی قائم و دائم رکھے اور یہ اسی طرح ترقی کی منازل طے کرتی رہے، آمین۔
آمین ثم آمین
ہماری طرف سے بھی تمام دوستوں کو بہت بہت مبارکباد۔
بہت بہت مبارک ہو تمام دوستوں کو اس تاریخی اور خوشی کے موقعے پر۔
اللہ تعالی اس محفل کو یونہی قائم و دائم رکھے اور یہ اسی طرح ترقی کی منازل طے کرتی رہے، آمین۔
مطلب میچ فکس تھا، ٹپ مل گئی تھیمیں جاتا رہاہوں نین بھائی۔
ویسے میں نے دس پیغامات پڑھنے کے بعد پوسٹنگ کے لیے تیار رکھے تھے۔ اور پھر 999991 کے بعد5 سیکنڈ کے فرق سے فائر کردیے۔ اس وجہ سے کسی کو نہیں پتا پڑا۔ مجھے جب ہی پتہ چل گیا تھا کہ دس لاکھ والا پیغام میرا ہی ہے۔ بیچ میں صرف ایک پیغام کسی صاحب کا تھا۔۔۔ ۔
بہت بہت شکریہ بھیا!اور سسٹرعینی سے مراسلے کی سہوا ناپسندیدگی کے لیے معذرت اور تاوان میں یہ چاکلیٹ اور پھول۔۔۔ ۔۔۔ !
قرۃالعین اعوان@
Brilliantمیں جاتا رہاہوں نین بھائی۔
ویسے میں نے دس پیغامات پڑھنے کے بعد پوسٹنگ کے لیے تیار رکھے تھے۔ اور پھر 999991 کے بعد5 سیکنڈ کے فرق سے فائر کردیے۔ اس وجہ سے کسی کو نہیں پتا پڑا۔ مجھے جب ہی پتہ چل گیا تھا کہ دس لاکھ والا پیغام میرا ہی ہے۔ بیچ میں صرف ایک پیغام کسی صاحب کا تھا۔۔۔ ۔
بس انہی فضولیات میں زندگی بسر ہورہی ہے۔۔۔۔Brilliant
آپ تو بڑے تیز نکلے
تو قربانی اور کسے کہتے ہیں؟ اور ویسے بھی یہاں پر قربانی تو کسی ’خاص مقصد‘ کے حصول کے لئے ہے ۔ہا ہا ہا یہ بھی خوب کہی۔ ظالم نے قربانی بھی پیش کی تو صرف اپنے مراسلوں کی۔