حسیب نذیر گِل
محفلین
ہوائی فائرنگ کرو۔تم تو سیدھی گولیاں مار رہے ہو
ہوائی فائرنگ کرو۔تم تو سیدھی گولیاں مار رہے ہو
آپ کو حیرانی ہوگی!خیر مبارک۔۔۔
ریزرو!!!! ہوگیا کیا؟؟؟؟؟؟؟
یہ تو ہوائی کے ساتھ ساتھ زمینی اور اسٹریٹ بھی کرڈالی
انتظامیہ فریادیں نہیں سنتی اور نہ ہی اس پر کوئی جبر چلتا ہے کسی کا۔۔۔ ہاں رشوت حسنہ کی بات اور ہے لیکن اب آپ دیر کر چکے ہیں کیوں کہ اس پیغام کا اعلان کیا جا چکا ہے!انتظامیہ سے گذارش ہے کہ جس غیبی طریقہ سے انھوں نے جھٹ سے 110 پیغامات پورے کر دیے ہیں اسی طرح دس لاکھواں پیغام میرے کھاتے ڈال دیا جائے۔
اففف یعنی میں بھی کروا سکتی تھی۔ حق ہاہ! پہلے کیوں نہ سوچا!انتظامیہ فریادیں نہیں سنتی اور نہ ہی اس پر کوئی جبر چلتا ہے کسی کا۔۔۔ ہاں رشوت حسنہ کی بات اور ہے لیکن اب آپ دیر کر چکے ہیں کیوں کہ اس پیغام کا اعلان کیا جا چکا ہے!
پیغام کونسا ہے یہ بھی تو بتادیں جنابانتظامیہ فریادیں نہیں سنتی اور نہ ہی اس پر کوئی جبر چلتا ہے کسی کا۔۔۔ ہاں رشوت حسنہ کی بات اور ہے لیکن اب آپ دیر کر چکے ہیں کیوں کہ اس پیغام کا اعلان کیا جا چکا ہے!
بھیا نے پوسٹ کردیا ہے ناں بھیاپیغام کونسا ہے یہ بھی تو بتادیں جناب
شیشہ بچا کےمیں تو سٹریٹ فائرنگ کا حامی ہوں۔۔۔ ۔
میری وجہ سے یہ ممکن ہوا