فرحت کیانی
لائبریرین
بہت بہت مبارک اور دعائیں!
شکریہ میڈماور میرا کسی نے شکریہ ہی نہیں کیا کہ اگر میں نہ ہوتی تو چار ہزار پیغامات کم پڑ جانے تھے
شکریہ میڈم
اور اگر شمشاد بھائی نہ ہوتے تو کیا ہوتا
ہاہاہاہاہاہاہا۔تو آج سے دس سال بعد ہم اس دھاگے پہ آتے