مہدی نقوی حجاز
محفلین
بہت شکریہ جناب خلیل صاحب۔مہدی نقوی حجاز بھائی کو ہماری جانب سے بھی سالگرہ کی مبارکباد قبول ہو۔
تم سلامت رہو ہزار برس
ہر برس کے ہوں دن پچاس پزار
اس بھائی کہنے میں آپ اپنی عمر تو کم نہ کر سکے لیکن ہماری عمر میں قبلہ نے کم از کم تین برابر بڑھوتی فرما دی ہے۔ خدا آپ کی خواہشات پوری کرے۔