مغزل
محفلین
جیتے رہو پیارے بھائی سدا سلامت شاد باد کامران رہو ، اور بھائی یہ گاڑھی اردو مجھ کم آمیز کے سر کے اوپر سے گزر جاتی ہےجناب مغزل صاحب!
پڑھائی کے اس خون آشام زمانے میں آپ کی اک ٹیلیفون کال ہمارے کانوں میں جلترنگ گھول گئی۔
اور ہم اپنے آپے میں آئے کہ اس جہاں میں پڑھائی کے علاوہ بھی "چمن اور بھی ہیں آشیاں اور بھی ہیں" اور آپ کی مہربانی کہ آپ نے ہماری سالگرہ کا اہتمام کیا اور ہمیں اصحاب الفت و محبت کی "محفل" لا کھڑا کیا۔
خدا را شکر کہ ایں ہم با عافیت بگذشت
وگرنہ نیست درخشاں چنان مقدر ما!!
کچھ سہل زبان میں بات کیا کرو ۔۔