فہد اشرف
محفلین
عاطف بھائی موبائل فون کا کیبورڈ ہے لیپ ٹاپ/ کمپیوٹر کا؟میرےکیورڈکوکیاہوگیاسپیساورکچھاااکیزکامااہیکررہی
عاطف بھائی موبائل فون کا کیبورڈ ہے لیپ ٹاپ/ کمپیوٹر کا؟میرےکیورڈکوکیاہوگیاسپیساورکچھاااکیزکامااہیکررہی
عاطف بھائی موبائل فون کا کیبورڈ ہے لیپ ٹاپ/ کمپیوٹر کا؟
میں کچھ نہیں سمجھ سکی
کسی بھی مراسلے پر صرف ایک مرتبہ درجہ بندی کی جا سکتی ہے اور اس مراسلے پر آپ کی طرف سے دو درجہ بندی دکھائی دے رہے ہیںمیں کچھ نہیں سمجھ سکی
مجھے نہیں معلوم کیسے ہو گیا۔ دیکھیئے تو ذرا اب بھی ایسا ہی ہوا ہے۔کسی بھی مراسلے پر صرف ایک مرتبہ درجہ بندی کی جا سکتی ہے اور اس مراسلے پر آپ کی طرف سے دو درجہ بندی دکھائی دے رہے ہیں
نہیں، اب تو نہیں ہوامجھے نہیں معلوم کیسے ہو گیا۔ دیکھیئے تو ذرا اب بھی ایسا ہی ہوا ہے۔
یہ تو مافوق الفطرت اکیڈمی بن گئی ۔ ارے واہ بھئی ۔مجھے نہیں معلوم کیسے ہو گیا۔ دیکھیئے تو ذرا اب بھی ایسا ہی ہوا ہے۔
اچھی بات ہے بھائی کچھ سیکھنے کو ہی ملے گایہ تو مافوق الفطرت اکیڈمی بن گئی ۔ ارے واہ بھئی ۔
اور مجھے اس پر حیرت ہے کہ آپ 14 سال سے یہی استعمال کر رہے ہیں۔14 سال سے یہی استعمال کر رھا ہوں ۔ بلکہ تھا ۔حیرتہے
ان الفاظ کے پڑھتے ہی میری آنکھوں کے سامنے جنگلی افریقی سر پر کسی پرندے کے پروں سے بنا ہوا تاج پہنے، منہ پر سفید لکیریں لگائے، اپنے مخصوص روایتی انداز میں محو رقص دکھائی دینے لگے
اس سے پتہ چلتا ہے کہ سید عاطف علی بھائی یا تو حد سے زیادہ سلیقہ مند اور مستقل مزاج ہیں یا پھر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور مجھے اس پر حیرت ہے کہ آپ 14 سال سے یہی استعمال کر رہے ہیں۔
نہیں ،بھائی ادم خوری نہیں سیکھنی،یہ تو معاشرے میں درپردہ پہلے بہت ہے
سلیقہ مندی تو خیر مجھے چھو کر بھی نہیں گزری ۔ اور مستقل مزاجی کی بابت عرض ہے کہ نصف صدی کی عمر میں مجھ جیسا تلوُّن کیش تو شاید سال بھر کا بچہ بھی کیا ہو گا ۔ہ سلیقہ مند اور مستقل مزاج ہیں یا پھر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔