محفل کے مافوق الفطرت عناصر

مومن فرحین

لائبریرین
ٹھیک ہے اب ہم بھی اللّه تعالیٰ سے دعا کرتے ہیں کہ ہمیں بھی اس صلاحیت سے مالا مال کر دیں ۔
اب کسی کو شک نہیں ہوگا اب تو بتا دیں ۔
 

فہد اشرف

محفلین
انکل آپ کی بھی ریٹنگ دیکھیں
آج ساری رات آپ یہی کر لیں پھر صبح تک آپ پر
ویسے معطل کیسے ہوا جاتا ہے ۔ اور معطل ہونے والے کے ساتھ کیا ہوتا ہے ۔ مطلب کیا سزا ملتی ہے
منکشف ہو جائے گا۔
 
Top