مبارکباد محفل کے نئے ہزاری محترم زیرک بھائی

n4hr_12972155041.gif


محترم زیرک بھائی نے بھی ایک ہزاری ہونے کا منصب پالیا۔
ہم محترم زیرک بھائی کو پہلے ہزاری منصب کی دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔
771b450a45e1b7b60b5c1b00ffde7b5e1999fe3a_00.gif
771b450a45e1b7b60b5c1b00ffde7b5e1999fe3a_00.gif

latest


eb66fd62bebab54416bfa525faacc4bb5a0f6fdc_00.gif
eb66fd62bebab54416bfa525faacc4bb5a0f6fdc_00.gif


زیرک بھائی آپ کی اردو محفل میں آمد خوشگوار اضافہ ہے ،
آپ کی شعر سخن پر توجہ قابل تحسین اور قابل ستائش ہے۔
اس مبارک منصب پر پھولوں کے تحائف آپ کی نظر کرتے ہیں ۔

0_75701_d3ae366e_orig.gif

c196oywu184.gif


barre-coeur-animt.gif


ہم دعاکرتے ہیں کہ اللہ کریم آپ کو یونہی اردو محفل فورم سے ہنستے مسکراتے وابستہ رکھے
اور
آپ کو دین و دنیا کی تمام بھلائیاں عطا فرمائیں ۔آمین
 
مدیر کی آخری تدوین:

فرقان احمد

محفلین
مبارک باد قبول فرمائیے زیرک صاحب! ویسے عدنان میاں ایک بات تو ہے کہ ہادیہ صاحبہ تو منظرنامے سے غائب ہو گئیں تاہم ایسی بنی سنوری لڑیاں پیش کر کے آپ ہمیں اُن کی یاد دِلا دیتے ہیں۔
 

زیرک

محفلین
نشئی کا خطاب آپ کی نوازش ہےمحترم
میری ہر بات مری بات نہ سمجھی جائے
بعض اوقات میں نشے میں نہیں بھی ہوتا
 
نشئی کا خطاب آپ کی نوازش ہےمحترم
میری ہر بات مری بات نہ سمجھی جائے
بعض اوقات میں نشے میں نہیں بھی ہوتا
بھائی صاحب آپ اپنے اطلاعات میں دیکھیں محفل انتظامیہ کی جانب سے ایک پیغام آیا ہوگا ۔یہ بس ایک تعارفی محاورہ ہے ۔
 
مبارکاں ہوون جی۔:)
ویسے عدنان میاں ایک بات تو ہے کہ ہادیہ صاحبہ تو منظرنامے سے غائب ہو گئیں تاہم ایسی بنی سنوری لڑیاں پیش کر کے آپ ہمیں اُن کی یاد دِلا دیتے ہیں۔
لڑیوں کو سجانے سنوارنے کے معاملے میں یہ ان کے رپلیکا ثابت ہوئے ہیں۔ ماشااللہ
براہ مہربانی ’لڑیوں‘ کو لڑیوں ہی پڑھا اور سمجھا جاوے:)
 

فرقان احمد

محفلین
مبارکاں ہوون جی۔:)

لڑیوں کو سجانے سنوارنے کے معاملے میں یہ ان کے رپلیکا ثابت ہوئے ہیں۔ ماشااللہ
براہ مہربانی ’لڑیوں‘ کو لڑیوں ہی پڑھا اور سمجھا جاوے:)
سرگوشی کو نیم وا آنکھوں سے پڑھ لیا گیا ہے اور ایک کان بند کر سُن بھی لیا گیا ہے تاکہ سند رہے اور بوقتِ ضرورت کام آئے۔۔۔!
 
Top