عرفان سعید
محفلین
ان کی جانب سے میں بے دھڑک صفائی دینے کو تیار ہوں کہ ان کا بھی یہ مقصد ہرگز نہ تھا۔محترم آپ کی بات نہیں کر رہا، جن صاحب نے یہ تھریڈ لگایا ہے انہوں نے مجھ پر یہ احسان کیا ہے، آپ دوست تو بھیڑ چال میں آ گئے ہیں۔
ان کی جانب سے میں بے دھڑک صفائی دینے کو تیار ہوں کہ ان کا بھی یہ مقصد ہرگز نہ تھا۔محترم آپ کی بات نہیں کر رہا، جن صاحب نے یہ تھریڈ لگایا ہے انہوں نے مجھ پر یہ احسان کیا ہے، آپ دوست تو بھیڑ چال میں آ گئے ہیں۔
مجھے اچھا نہیں لگتا کہ آے دن نشئی کا ڈھول پیٹا جاتا رہے اور میں یہاں آگے ٹن ہونے کی ایکٹنگ کرتا پھروں۔ میں نے انتظامیہ سے اس دھاگے کو حذف کرنے کی درخواست کر دی ہے۔ان کی جانب سے میں بے دھڑک صفائی دینے کو تیار ہوں کہ ان کا بھی یہ مقصد ہرگز نہ تھا۔
زیرک بھائی میں آپ سے معافی مانگ رہا ہوں ۔ تھریڈ بنانےمقصد آپ کو مبارکبادی دینا تھا ۔ اگر میرے الفاظ سے آپ کا دل دکھا ہو تو مجھے معاف کر دیں ۔محترم آپ کی بات نہیں کر رہا، جن صاحب نے یہ تھریڈ لگایا ہے انہوں نے مجھ پر یہ احسان کیا ہے، آپ دوست تو بھیڑ چال میں آ گئے ہیں اس لیے معافی مانگنے کی قطعاً کوئی ضرورت نہیں ہے۔
پیارے بھائی، یہ نشئی ہرگز وہ نہیں جو آپ سمجھ بیٹھے ہیں۔ اوپر عدنان بھائی نے تصویری وضاحت بھی پیش کی ہے۔ امید ہے کہ ان کی وضاحت قبول کی جائے گی۔جی یہ دن بھی آنا تھا کہ اردو محفل جیسے سلجھےفورم پر ممبران کو چرسی بھنگی سے مماثل خطابات مبارکباد کے پیکٹ میں ملفوف کر کے دئیے جائیں گے۔
محمد تابش صدیقی برادرم آپ سے اور انتظامیہ سے عرض ہے کہ اس دھاگے کو حذف کر دیا جائے، شکریہ
عدنان بھیا کی طرف سے ہم بھی معافی چاہتے ہیں۔ ان کا مقصد یقیناً آپ کی دل آزاری نہیں تھا بھیا۔محفل کی رونقیں بڑھانے کے لیے وہ فعال رہتے ہیں۔آپ کی محفل کے لیے خدمات کے اعتراف میں انہوں نے یہ لڑی سجائی۔محترم آپ کی بات نہیں کر رہا، جن صاحب نے یہ تھریڈ لگایا ہے انہوں نے مجھ پر یہ احسان کیا ہے، آپ دوست تو بھیڑ چال میں آ گئے ہیں اس لیے معافی مانگنے کی قطعاً کوئی ضرورت نہیں ہے۔