الحمد للہ میں بھی بخیر ہوں۔کیا آپ کچھ کہنا چاہتے تھے؟وعلیکم السلام۔ میں ٹھیک ہوں۔ آپ؟
الحمد للہ میں بھی بخیر ہوں۔کیا آپ کچھ کہنا چاہتے تھے؟وعلیکم السلام۔ میں ٹھیک ہوں۔ آپ؟
میرے خیال میں تو نہیں۔۔
الحمد للہ میں بھی بخیر ہوں۔کیا آپ کچھ کہنا چاہتے تھے؟
ہو سکتا ہے، لیکن ایسا ہونا نہیں چاہیے۔۔۔
مجھے تو نہیں لگتا کہ وہ راہب صاحب ہیں۔۔۔۔
سعود الحسن
راہب صاھب کو ہونا بھی نہیں چاہیے!!!!!
ہائے آپ دونوں( شمشاد بھائی اور زینب بہنا ) کو جہاں مگہ ملتا ہے خالہ کے گھر کی باتیںکرنا شروع کردیتے ہیں