محفل کے نامعلوم رُکن سے ملاقات

شمشاد

لائبریرین
بھائی میری تو کوئی مراد نہیں ہے۔ "مراد " تو آپ کی ہے جو آپ کی خالہ پوری کریں گی۔
 

زین

لائبریرین
ہائےےےےےےےےے
میری مراد خالہ کیسے پوری کرسکتی ہیں ؟؟



اچھا چھوڑییےے ان باتوں کو ۔ یہاں ہم نے نامعلوم رکن کو تلاش کرنا ہے ۔
 
Top