محفل کے پانچ ہزار اراکین ہونے پر مبارکباد

نکتہ ور

محفلین
میں تو نیٹ سے کچھ دنوں کے لئے غیر حاضر تھا۔ جانے سے پہلے میں نے دیکھا تھا کہ محفل کے اراکین کی تعداد پانچ ہزار کو پہنچ رہی ہے سوچا کہ اگر میں چند دن کے لئے حاضر نہ بھی ہواء تو کیا ہوا کوئی اور مبارک دے گا مگر واپسی پر دیکھا کہ کسی کو خبر ہی نہیں ہوئی خیر اب میری طرف سے تمام محفلین کو
----------- پانچ ہزار اراکین ہونے پر دلی مبارک باد----------

میری دعا ہے کہ تمام اراکین اپنی صلاحیتوں کو استعمال کرتے ہوئے اردو کی مثبت ترقی میں اپنا اپنا حصہ ڈالیں
 

محمد وارث

لائبریرین
بہت شکریہ جناب اور سب کو میری طرف سے بھی مبارک باد۔

اردو محفل کے آٹھ سالہ سفر میں صرف پانچ ہزار اراکان؟، یہاں تو چھ ماہ میں دس دس ہزار رکن بن جاتے ہیں، لیکن توجہ رہے یہاں کا ایک ایک رکن ہزاروں پر بھاری ہے :)
 

مغزل

محفلین
185154.gif
185154.gif
185154.gif
185154.gif
185154.gif
185154.gif
پنج ہزاری اردو محفل
185154.gif
185154.gif
185154.gif
185154.gif
185154.gif
185154.gif
:redheart::redheart::redheart: اردو محفل کے پنج ہزاری ہونے کی خوشی کے موقع پر ہم مغزل ( یعنی ہماری بیگم صاحبہ اور م۔م۔مغل ) کی جانب سے۔۔:redheart::redheart::redheart:
:redheart::redheart::redheart:جملہ اراکین ، دوست احباب ، بہن بھائیوں، بٹیاؤں ، گڑیاؤں ، بزرگان ، اراکینِ کتب خانہ ، سابق اور حاضر مدیران،:redheart::redheart::redheart:
:redheart::redheart::redheart:جملہ منتظمین ، بالخصوص سعود بھیا ، نبیل بھائی ، شمشاد بھائی اور محمد وارث صاحب کو :redheart:کی عمیق گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔۔:redheart::redheart::redheart:
:angel: گر قبول افتد زہے عزو شرف :angel:
:music:
images
 

رانا

محفلین
بہت بہت مبارک ہو میری طرف سے بھی سب محفلین کو۔ ایک نیا سنگ میل عبور کیا ہے اردو محفل نے۔ :a6:
 

پردیسی

محفلین
محترم نکتہ ور کی یاد دہانی پر اور اردو محفل کی تمام محترم انتظامیہ اور محترم آراکین کو بہت مبارکباد
 

طالوت

محفلین
مبارکاں جی مبارکاں۔

بہت شکریہ جناب اور سب کو میری طرف سے بھی مبارک باد۔

اردو محفل کے آٹھ سالہ سفر میں صرف پانچ ہزار اراکان؟، یہاں تو چھ ماہ میں دس دس ہزار رکن بن جاتے ہیں، لیکن توجہ رہے یہاں کا ایک ایک رکن ہزاروں پر بھاری ہے :)
تو کسی اور پانچ آٹھ یا دس ہزاری فورم سے کوئی علمی فکری کھیل نما مقابلہ نہ ہو جائے ۔
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
مبارکاں جی مبارکاں۔


تو کسی اور پانچ آٹھ یا دس ہزاری فورم سے کوئی علمی فکری کھیل نما مقابلہ نہ ہو جائے ۔
صرف 5 یا 8 دس ہزاری سے ہی کیو، کم از کم 35 یا 40 ہزاری تو۔
جو بھی ہو اردو محفل نے بلا مقابلہ جیت جانا ہے۔
 

محمد وارث

لائبریرین
مبارکاں جی مبارکاں۔


تو کسی اور پانچ آٹھ یا دس ہزاری فورم سے کوئی علمی فکری کھیل نما مقابلہ نہ ہو جائے ۔

اجی صاحب کیسا مقابلہ، ہماری طرف سے وہ سب جیتے اور ہم ہمارے، بقول مرزا یاس یگانہ ع - اس سے کیا کسر شان میں آئی :)
 
Top