محترم محمد افضال صاحب اردو محفل پر دلی خوش آمدید
فن تعمیر کے بیچلر ۔۔۔ گوجرانوالہ کے چڑوں بارے کیا سوچ رکھتے ہیں ۔
کیا فن تعمیر ،بیچلر،انجینئرنگ ،اور چڑوں میں کوئی قدر مشترک ہو سکتی ہے ۔ ؟
بہت دعائیں
سب سے پہلے تو آپکا بہت دلی شکریہ دلی خوش آمدید کیلیے ۔۔۔۔۔۔محترم محمد افضال صاحب اردو محفل پر دلی خوش آمدید
فن تعمیر کے بیچلر ۔۔۔ گوجرانوالہ کے چڑوں بارے کیا سوچ رکھتے ہیں ۔
کیا فن تعمیر ،بیچلر،انجینئرنگ ،اور چڑوں میں کوئی قدر مشترک ہو سکتی ہے ۔ ؟
بہت دعائیں
یعنی آپ " فن تعمیر میں کنوارے " ہیں ۔اردو فورم ہے سوچا اردو میں لکھوں۔
جب پروفیسرز نہ دے سکے اس اوٹ پٹانگ سوال کا جواب تو میں کیا میری ہستی کیا ۔۔۔میرا خیال اسکا آپ شائد کوئی بہترجواب دے سکو۔۔۔۔۔۔۔۔کالج میں سبھی پروفیسرز قاصر رہے ایسے کسی سوال کا جواب دینے سے۔۔۔۔۔۔
شکریه شکریهخوش آمدید
خوش آمدید
ہاہاہا۔۔۔۔۔ اچھا مزاح سے بھرپور جواب ے۔۔۔۔۔۔یعنی آپ " فن تعمیر میں کنوارے " ہیں ۔
جب پروفیسرز نہ دے سکے اس اوٹ پٹانگ سوال کا جواب تو میں کیا میری ہستی کیا ۔۔۔
ویسے کیا یوں نہیں کہہ سکتے کہ فن تعمیر کے اک کنوارے نے انجینئرنگ کا کمال دکھاتے اک ایسی عمارت کا نقشہ تیار کیا ۔
جس کی چھت پر چڑوں کے گھونسلوں کو ایسے ترتیب دیا گیا تھا کہ دیکھنے والا حیران ہوجاتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کچھ برا لگے تو معذرت
اللہ سوہنا آپ کو زندگی کی جنگ میں کامیاب و کامران فرمائے آمین
بہت دعائیں
" فن تعمیر میں کنوارے "کہہ سکتی ہیں۔۔۔ویسے الحمداللہ فریشلی میریڈ ہوں۔۔۔۔۔یعنی آپ " فن تعمیر میں کنوارے " ہیں ۔
جب پروفیسرز نہ دے سکے اس اوٹ پٹانگ سوال کا جواب تو میں کیا میری ہستی کیا ۔۔۔
ویسے کیا یوں نہیں کہہ سکتے کہ فن تعمیر کے اک کنوارے نے انجینئرنگ کا کمال دکھاتے اک ایسی عمارت کا نقشہ تیار کیا ۔
جس کی چھت پر چڑوں کے گھونسلوں کو ایسے ترتیب دیا گیا تھا کہ دیکھنے والا حیران ہوجاتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کچھ برا لگے تو معذرت
اللہ سوہنا آپ کو زندگی کی جنگ میں کامیاب و کامران فرمائے آمین
بہت دعائیں
کتنے فریش؟فریشلی میریڈ
ایک سال ھو گیا ہے تقریبآکتنے فریش؟
بہت شکریہخوش آمدید
بہت شکریہخوش آمدید!
بہت شکریہ----ابن توقیر جیمحفل پر خوش آمدید افضال جی
اسلامیہ کالجبہت شکریہ----فلک شیر
کہاں سے پڑھے ہیں جناب۔۔۔۔۔