سید عاطف علی
لائبریرین
خوش آمدید۔
شکریہ جنابخوش آمدید۔
اسلامیہ کالج میں کونسے مضامین میں کنسے گریڈ میں پڑھے ھو جناباسلامیہ کالج
و علیکم السلام
خوش آمدید
اللہ سدا خوش رکھے آپکو۔۔۔۔ ایسی ہی امید آپ سے بھی ہ۔۔۔۔۔۔ےخوش آمدید محمد افضال
اردو محفل میں خوش آمدید
امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
گڑیا رانی کی طبیعت کیسی ہے کچھ بہتر ہوئی پہلے دےاللہ سدا خوش رکھے آپکو۔۔۔۔ ایسی ہی امید آپ سے بھی ہ۔۔۔۔۔۔ے
اللہ سدا خوش رکھے آپکو۔۔۔۔ اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے ۔ بہت بہتری آئی ہے اللہ جلد صحتیابی دے سمرا کو آمینگڑیا رانی کی طبیعت کیسی ہے کچھ بہتر ہوئی پہلے دے
ماشاءاللہ یہ تو واقعی اچھی نیوز ہے ابھی ہسپتال میں ہی ہے یا گھر منتقل کر دیا ہے؟اللہ سدا خوش رکھے آپکو۔۔۔۔ اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے ۔ بہت بہتری آئی ہے اللہ جلد صحتیابی دے سمرا کو آمین
ابھی ہسپتال میں ہی ہے امید ہے ایک دو ہفتوں میں گھر آ جائے گی ہماری گڑیا انشاءاللہماشاءاللہ یہ تو واقعی اچھی نیوز ہے ابھی ہسپتال میں ہی ہے یا گھر منتقل کر دیا ہے؟
ان شاءاللہابھی ہسپتال میں ہی ہے امید ہے ایک دو ہفتوں میں گھر آ جائے گی ہماری گڑیا انشاءاللہ
بہت شکریہ نیرنگ خیال بھائی۔۔۔ آپ کی کچھ تحریریں پڑھیں اچھا لکھتے ھو آپ۔۔۔ سدا خوش و خرم رہیںخوش عام دید افضال صاحب۔۔۔۔۔
حسن ظن کا شکریہبہت شکریہ نیرنگ خیال بھائی۔۔۔ آپ کی کچھ تحریریں پڑھیں اچھا لکھتے ھو آپ۔۔۔ سدا خوش و خرم رہیں
بہت شکریہوعلیکم السلام
خوش آمدید
بہت شکریہخوش آمدید