محمداحمد
لائبریرین
سوالوں کے جوابات؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
سوالوں کے جواب دو چار دن بعد۔۔۔! یعنی جیسا وعدہ مغل بھیا سے کیا تھا۔
سوالوں کے جوابات؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
یعنی بادی النظر میں دو چار سال!سوالوں کے جواب دو چار دن بعد۔۔۔ ! یعنی جیسا وعدہ مغل بھیا سے کیا تھا۔
یعنی بادی النظر میں دو چار سال!
جی بس کبھی غرور نہیں کیا۔
کافی سمجھدار ہو گئے ہیں آپ محفل میں رہ کر۔
سوالوں کے جواب دو چار دن بعد۔۔۔ ! یعنی جیسا وعدہ مغل بھیا سے کیا تھا۔
کسی سے سُن لیا ہوگا کہ دنیا چار دن کی ہے۔۔
ہاہاہاہا
کیا بات ہے بھائی آپ کی۔
بھلا کوئی وعدہ خلافی کی حد ہے ِ؟ حساب اپنے دل میں لگا کر تو دیکھو !
قیامت کا دن آگیا رفتہ رفتہ ، ملاقات کا دن بدلتے بدلتے !!!!!!!!!!!!!!
بقول : (استاد قمر جلالوی مرحوم)
بھلا کوئی وعدہ خلافی کی حد ہے ِ؟ حساب اپنے دل میں لگا کر تو دیکھو !
قیامت کا دن آگیا رفتہ رفتہ ، ملاقات کا دن بدلتے بدلتے !!!!!!!!!!!!!!
بقول : (استاد قمر جلالوی مرحوم)
کون جیتا ہے تری زلف کے سر ہونے تکملاقات واقعی ادھار ہے بڑے دنوں سے۔ اللہ توفیق دے تو ضرور ملاقات ہوگی۔ انشاءاللہ۔
میں تو نہیں جیتاکون جیتا ہے تری زلف کے سر ہونے تک
ہیں ؟؟ کیوں بھیا ؟؟میں تو نہیں جیتا
یہ تو غالب سے پوچھنا چاہیے میں نے تو بس ایویں ہی چچا غالب کی ہاں کو ناں میں بدلا ہے۔ہیں ؟؟ کیوں بھیا ؟؟
کیا زلفیں تراشیدہ ہیں؟ ہاہاہاہاہا
کون جیتا ہے تری زلف کے سر ہونے تک
خوش آمدید محمد احمد صاحب۔
محفلین کی دلچسپی کو دیکھتے ہوئے اپنے تعارف میں آپ نے بہت کم لکھا۔ میں آپ کے بارے میں زیادہ تو نہیں جانتا لیکن جتنا جانتا ہوں وہ کسی کو بھی جاننے کے لئے بہت کافی ہے۔یعنی بہت نفیس اور حلیم شخصیت کے مالک ہیں۔دوسروں کی دل جوئی اور مدد کرنا آپ کا مشغلہ ہے۔ادب کے ساتھ لگاؤ جناب کا امتیاز ہے۔ اللہ ہمیشہ خوش رکھے۔
افسوس کہ" کسرِ نفسی" کی ریٹنگ نہیں ہے۔بہت محبت ہے محترم آپ کی۔ بہت شکریہ۔
دعا کیجے کہ اللہ اس خاکسار کو واقعی ایسا کردے جیسا آپ کا گمان ہے۔
افسوس کہ" کسرِ نفسی" کی ریٹنگ نہیں ہے۔
ہاہاہابلال چھٹیوں میں کچھ زیادہ ہی شرارتی ہو گئے ہیں آپ۔
میرے ذہن میں آئی بات آپ لے ا’ڑے جناب۔۔۔ اللہ آپ دونوں کو خوش رکھے۔(آمین)افسوس کہ" کسرِ نفسی" کی ریٹنگ نہیں ہے۔