مبارکباد محمد احمد بھائی کو 15،000 مراسلے مبارک ہوں

محمداحمد

لائبریرین

ہمارے محترم ایچ اے خان صاحب جو پچھلے صفحے پر ہماری دل جوئی کے لئے مبارکباد بھی دے چکے ہیں کا اکثر فرمانا ہوتا ہے کہ محفل پر زیادہ پیغامات کوئی اتنی خوشی کی بات بھی نہیں ہوتی (یہاں مراد میرے جیسے زیادہ بولنے والے محفلین سے ہے اور اچھا بولنے والے محفلین سے ہرگز نہیں ہے۔ :) )۔ زیادہ پیغامات اس بات کی نشاندہی ہوتی ہے کہ آپ نے بہت سارا وقت ضائع کیا۔ :p اب ایسے میں ہماری تالیفِ قلبی کے لئے مٹھائی آپ کی طرف سے ہونی چاہیے۔ :) :D
 
جی میرے نزدیک اپ نے کم از کم 21 دن۔ دن رات بغیر سوئے ہوئے مسلسل خرچ کرکے یہ پیغام لکھیں ہیں
 
تجمل حسین

محفلین
جی میرے نزدیک اپ نے کم از کم 21 دن۔ دن رات بغیر سوئے ہوئے مسلسل خرچ کرکے یہ پیغام لکھیں ہیں
یعنی ان 21 دنوں میں محمد احمد بھائی نے کچھ کھایا پیا بھی نہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ :tremble:
اور پھر بھی یہاں ہیں۔ داد دینی پڑے گی۔۔
 
یعنی اندازہ کریں کہ اگر کسی نے دو لاکھ پیغام لکھیں ہیں تو اس نے میرے اندازے کے مطابق کم از کم ایک سال خرچ کیا
 
محمداحمد

لائبریرین
بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت

مبارک ہو۔
محمد احمد بھائی ئی ئی ئی ئی ئی ئی ئی ئی ئی ئی ئی ئی ئی ئی ئی ئی ئی ئی ئی ئی ئی ئی ئی ئی ئی ئی ئی۔

greetings.png

واہ! بہت خوب!

بہت شکریہ اس محبت کا اور خوبصورت کارڈ کا۔ :)

خوش رہیے۔ :)
 
محمداحمد

لائبریرین

:) :) :)

چلیے اچھی بات ہے۔ ورنہ بات سمجھنے کے لئے آپ کو دوبارہ زحمت دینی ہوتی۔

بہت مبارک ہو احمد بھیاااا
بہت بولتے ہیں آپ :p

ارے کہاں ابھی تو آدھو آدھ کا فرق ہے۔ :) :) :)

بہت شکریہ عارف بھائی ۔۔۔!

خوش رہیے۔
 
Top