عبد الرحمن
لائبریرین
آہستہ؟بہت بہت شکریہ خلیل الرحمٰن بھائی کے آپ نے اس بات کو اہمیت دی اور اپنی نیک خواہشات سے نوازا۔
شاد آباد رہیے۔
آہستہ !
یعنی آہستہ آہستہ آئیں بائیں شائیں کریں گے؟
آہستہ؟بہت بہت شکریہ خلیل الرحمٰن بھائی کے آپ نے اس بات کو اہمیت دی اور اپنی نیک خواہشات سے نوازا۔
شاد آباد رہیے۔
آہستہ !
مبروک یا اخی
آہستہ؟
یعنی آہستہ آہستہ آئیں بائیں شائیں کریں گے؟
اجی ہم تو نرا مذاق کررہے تھے۔ آپ تو دل پر لے گئے۔یعنی آپ کا خیال ہے کہ ہم نے اپنے پندرہ ہزار چونتیس مراسلوں (یہ مراسلہ بھی ملا لیا ہے) میں نری بکواس ہی کی ہے۔
جی ہاں جب یہ فرق ختم ہو جائے گا ناں تب آپ خاموش ہو جائیں گے ابھی تو آپ بہت بولتے ہیں ہی ہی ہی
چلیے اچھی بات ہے۔ ورنہ بات سمجھنے کے لئے آپ کو دوبارہ زحمت دینی ہوتی۔
ارے کہاں ابھی تو آدھو آدھ کا فرق ہے۔
بہت شکریہ عارف بھائی ۔۔۔!
خوش رہیے۔
نظر تو مجھے بھی نہیں آ رہی تھی ، تو میں سمجھا شاید سرگوشی سننے والوں کو نظر آتی ہو کرنے والوں کو نہیں ۔۔اب پھر سر گوشی کر کے دیکھتا ہوں نظر آتی ہے یا نہیںویسے یہ سرگوشی تو بہت ہی محتاط ہو کر کی گئی ہے جو صرف اقتباس لینے میں نظر آتی ہے۔ ورنہ نظر نہیں آتی۔
اعلیٰ ہے بھئی! ہمیں بھی سکھائیں یہ کاریگری۔