مبارکباد محمد احمد صاحب کے اٹھارہ ہزار مراسلات

محمداحمد

لائبریرین
مابدولت کی جانب سے دلی مبارکباد ،برادرم محمداحمد۔:):)
:) :) :)

تشکر :)
احمد بھائی اٹھارہ ہزاری ہونا مبارک ہو

شکریہ یوسف بھائی!
احمد بھیا بہت بہت مبارک ہو،کافی دن ہوگئے آپ نظر نہیں آئے۔

بہت شکریہ بھائی! جی کچھ مصروفیت رہی۔ :)
 

محمداحمد

لائبریرین
چوہدری صاحب اگر آپ ان صفات میں پیارے اور میٹھے میٹھے کے ساتھ نرم کا اضافہ بھی کردیتے تو عین ممکن تھا کہ کچھ لوگ احمد بھائی کو پیار سے گلاب جامن کہنے لگتے ۔ :):):)
اس بار نا سہی لیکن اگلی دفعہ بات گلاب جامنوں سے آگے تک جائے گی۔
اگر جملہ محبین کو ہماری زیارت بھی نصیب ہوجائے تو بات بہ یک جنبشِ سر فی الاثبات، گلاب جامن تک پہنچ سکتی ہے۔ :) :) :)

احمد بھائی اٹھارہ ہزار مراسلات پورے کرنےآپ کو میٹھی میٹھی پیاری پیاری اور نرم نرم مبارکباد! !!!

بے حد ممنون۔ :)
 

آورکزئی

محفلین
چوہدری صاحب خبر دینے کے لیے بہت بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمد احمد صاحب کو اٹھارہ ہزار مراسلات بہت بہت مبارک ہو
 
گو کہ ہر ایک ہزار پوسٹ کے بعد مبارکبادیں وصول کرنا اچھا تو نہیں لگتا لیکن آپ احباب کی محبتوں کے آگے ہار جاتے ہیں۔ :)
دراصل بہت عرصے سے جو مبارکباد ہم اور باقی احباب آپ کو دینے کے شدت سے متمنی ہیں آپ وہ خبر بنا نہیں پا رہے سو اس سمے تک انھیں ہی جھیلتے رہیے کہ اس مبارکباد کی وصولی کے بعد۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کو ان مبارکبادوں کی قدر وغیرہ آنی ہے۔ :battingeyelashes:
:flower::flower::flower:
 

محمداحمد

لائبریرین
بہت مبارک محمد احمد بھائی
محترم احمد بھائی آپ کو دلی دعاؤں بھری مبارکباد
بہت دعائیں
مبارک ہو احمد بھائی!!!
چوہدری صاحب خبر دینے کے لیے بہت بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمد احمد صاحب کو اٹھارہ ہزار مراسلات بہت بہت مبارک ہو
بہت بہت شکریہ آپ تمام دوستوں کا۔

بے حد ممنون ہوں۔ :)
 

محمداحمد

لائبریرین
دراصل بہت عرصے سے جو مبارکباد ہم اور باقی احباب آپ کو دینے کے شدت سے متمنی ہیں آپ وہ خبر بنا نہیں پا رہے سو اس سمے تک انھیں ہی جھیلتے رہیے کہ اس مبارکباد کی وصولی کے بعد۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کو ان مبارکبادوں کی قدر وغیرہ آنی ہے۔ :battingeyelashes:
:flower::flower::flower:

ہاہاہاہاہا۔۔۔!

اب اس بات کا کیا جواب دوں۔ آپ اپنے دستخط کا شعر ہی دیکھ لیجے۔ "غنیمت" کو "مصیبت" پڑھا جائے تو مزید بہتر ترجمانی ہو سکتی ہے۔ :) :) :)
 

محمداحمد

لائبریرین
بھئی ایک اور مبارکبادی لڑی کھولنے کا اہتمام فرمائیے اور یقین جانیے اس بات کا اس سے زیادہ منہ توڑ جواب کوئی نہیں ہو سکتا ہے۔

ہم تو کئی ایک بار آپ کے لئے مبارکبادی لڑی کھولنا چاہتے ہیں لیکن ہمیشہ مخمصے کا شکار ہو جاتے ہیں کہ پتہ نہیں یہ والی دوسری کے بعد تیسری ہے یا تیسری کے بعد چوتھی۔ :) :) :) اگر کہیں سے کوئی معتبر اطلاع مل جائے تو چاروں کی مبارکباد ایک ساتھ ہی دے دی جائے۔ :) :) :)
 
پیارے اور میٹھے میٹھے سے محفلین جنابِ محمداحمد صاحب و بھائی کے اٹھارہ ہزار مراسلے مکمل ہوگئے ہیں۔ بہت بہت مبارک اور ودھائیاں ہوں۔
ویسے اب یہ مبارکبادی دھاگے بنانا ہمارے بس کی بات نہیں رہی۔ 500 الفاظ سے کم پر قبول نہیں کیا جائے گا۔ :)
 

محمداحمد

لائبریرین
مبارک محمد احمد بھیا بہت بہت۔

بہت شکریہ برادران الف نظامی اور سید عاطف علی صاحب
ٹھیک ہے بھائی آج کے بعد آپ کو صاحب نہیں کہیں گے.
بہت مبارک ہو احمد بھائی. :):):)

زبردست!

جیتے رہیے۔ :)
 
Top