مبارکباد محمد احمد کے 17000 مراسلے!

آپ بهی اس اعزاز کے حصول میں سرگرداں تو نہیں ہیں ؟ یہ تمغہ ایک بار ہی الاٹ ہوتا ہے اور ہوچکا ہے
ہاہاہاہا،،، سردست تو مابدولت اس موضوع کے حدودواربعہ سے ہی روشناس نہیں ہوئے ہیں ،برادرم چوہدری صاحب ۔اعزاز کی نوبت تو بعد میں آئیگی جناب!:):)
 
ہاہاہاہا،،، سردست تو مابدولت اس موضوع کے حدودواربعہ سے ہی روشناس نہیں ہوئے ہیں ،برادرم چوہدری صاحب ۔اعزاز کی نوبت تو بعد میں آئیگی جناب!:):)
یہ تو بہت ہی چنگی بات ہے، کہ آپ کو موضوع کا چار چفیرا ہی نہیں پتا اور اس گل کو یہیں ٹهپ دیتے ہیں۔ شریکوں کے ہاں پہلے ای مٹهی مٹهی فائر لگی ہوئی ہے:p کہیں جل کر سواہ ہی نا ہو جائیں اور سڑیل مدعا ہمارے سرے پڑ جائے۔:cool2:
 

محمداحمد

لائبریرین
ڈھیروں مبارکباد احمد بھائی:applause:

دلی دعاؤں بھری مبارکباد
بہت دعائیں

بہت مبارک ہو آپ کو احمد بھائی!
سترہ ہزار مراسلے! ماشاءاللہ ، ماشاءاللہ !! اللہ آپ کا کیبورڈ سلامت رکھے!


مبارک ہو احمد بھائی

ماشاءاللہ۔۔۔
بہت بہت مبارک ہو محمد احمد بھائی۔۔۔:)



بہت بہت شکریہ تمام احباب کا!

میرے لئے اتنے سارے تہنیت نامے کسی اعزاز سے کم نہیں ہیں۔

اللہ آپ سب کو شاد آباد رکھے۔ :)
 

محمداحمد

لائبریرین
یہ تو بہت ہی چنگی بات ہے، کہ آپ کو موضوع کا چار چفیرا ہی نہیں پتا اور اس گل کو یہیں ٹهپ دیتے ہیں۔ شریکوں کے ہاں پہلے ای مٹهی مٹهی فائر لگی ہوئی ہے:p کہیں جل کر سواہ ہی نا ہو جائیں اور سڑیل مدعا ہمارے سرے پڑ جائے۔:cool2:

ہاہاہاہاہا۔۔۔!

چوہدری صاحب! سواد آگیا۔ :)

لیکن ہاتھ ہولا ہی رکھیں۔ :)

آج کل حالات سازگار نہیں ہیں۔ :) :) :)
 
محمداحمد بھی کہتے ہوں گے کہ مابدولت نے دھاگہ کھول کر انہیں کس مصیبت میں ڈال دیا۔
ستے خیراں نے جناب، ان کے دشمن پڑیں مصیبت میں۔

بیلیا ۔۔۔۔۔ مابدولت دا لقب جناب محمد امین صدیق صاحب نوں پهبتا ہے۔ آپ کچھ اور سوچیں اور بتائیے، ہم تصدیقی مہر لگوا کر سرکار کی لاکھ سے مہر بند بهی کروا دیں گے۔
 

ہادیہ

محفلین
ماشاء اللہ۔۔ بہت بہت مبارک باد۔۔:):):)

congratulations-flowers-animated-6.gif
 
ہاہاہاہاہا۔۔۔!

چوہدری صاحب! سواد آگیا۔ :)

لیکن ہاتھ ہولا ہی رکھیں۔ :)

آج کل حالات سازگار نہیں ہیں۔ :) :) :)

اس کهردری سی یاددہانی کا شکریہ:tongueout:
پٹاری سے جو کچھ لفظوں کے مداری نکال سکتے ہیں نکال لیں۔ اپنی تربیت کی خامیوں پر سے ہی پردہ اٹهائیں گے۔
 
ستے خیراں نے جناب، ان کے دشمن پڑیں مصیبت میں۔

بیلیا ۔۔۔۔۔ مابدولت دا لقب جناب محمد امین صدیق صاحب نوں پهبتا ہے۔ آپ کچھ اور سوچیں اور بتائیے، ہم تصدیقی مہر لگوا کر سرکار کی لاکھ سے مہر بند بهی کروا دیں گے۔
مابدولت برادرم چوہدری صاحب کی اس ذرہ نوازی پر دلی مسرت محسوس کرتے ہوئے قلب کی اتھاہ گہرائیوں سے ان کا شکریہ اداکرنے میں فخروانبساط محسوس کرتے ہیں۔:):)
 
Top