لاہور سے تعلق ہےمحفل میں خوش آمدید۔
آپ خود ہی کچھ اپنے بارے میں بتا دیں۔
کہاں سے تعلق ہے؟
کیا مشاغل ہیں؟
خوش آمدید
خوش آمدید
شکریہخوش آمدید
خوش آمدید
خوش آمدید
خوش آمدید
شکریہخوش آمدید۔۔ محمد اسد مفتی صاحب
شکریہاللہ کرے آپ کا بھلا عامر بھائی
کاش ہم بھی آپ کے جیسی سلیس اردو بول سکتے
خوش آمدید محمد اسد مفتی صاحب
http://prr.hec.gov.pk/Chapters/748-1.pdfیہ سوال تو پھر مشہور افسانہ نگار ممتاز مفتی سے بھی کرنا پڑے گا ...
۔۔۔۔ آ ...ھم ...آ ...ھم ......عا.. ا.. ا.. ا ...مر .......بھا ا ا .....ی ..
جی ..بلکل ..متفق
میٰٰں نے اپنے بارے میں پوچھنے کیلئے کہا تھا جرنل نالج کیلئے نہیں۔پہلے انڈا ...آیا یا مرغی ...... ؟؟
(معذرت چاہتا ہوں اگر گراں گزرے آپ نے صرف پوچھنے کا کہا تھا اب فوری طور پر یہ سوال ابھرا ....)
میرا نام اسد ہے اور میں نے بی کام کیا ہے اور پرائیویٹ جاب کرتا ہوں۔۔۔۔۔ آ ...ھم ...آ ...ھم ......عا.. ا.. ا.. ا ...مر .......بھا ا ا .....ی ..
جی ..بلکل ..متفق
لاہور سے تعلق ہےاور پرائیویٹ جاب کرتا ہوں۔ہم سمجھے کہ آپ مفتی ہیں
خیر چھوڑیے ، اپنے بارے میں کچھ بتائیے کہ کیا کرتے ہیں ، کہاں رہتے ہیں ۔
آسان الفاظ میں بتا دیں، کرتے کیا ہیں۔لاہور سے تعلق ہے
اور مشاغل کچھ نہیں
جاب اور شعبہ اکاؤنٹسآسان الفاظ میں بتا دیں، کرتے کیا ہیں۔
طالب علم ہیں؟ کاروبار کرتے ہیں۔ جاب کرتے ہیں؟ اگر جاب کرتے ہیں تو شعبہ کون سا ہے؟
جی نہیں جناب یہ سری لنکا کا ۔ جھنڈا نہیں ہے-جھنڈا سری لنکا کا ؟ سری لنکا میں جاب ہے ؟
This is the Flag of our Forefathers, The Mighty Mughal Empire.جی نہیں جناب یہ سری لنکا کا ۔ جھنڈا نہیں ہے-
او کی مطلب اے تواڑا? چهاپہ پوانا جےمفتی صاحب!
سلام و دُعا کر کے بے حجاب محفل میں تشریف لائیں۔
السلام علیکم و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں مفتی صاحب
شکریہ
او کی مطلب اے تواڑا? چهاپہ پوانا جے
ہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔ عبدالقیوم چوہدری صاحب، تُسی مخبری نا کریو، محمد اسد مفتی صاحب پہلے ای بڑا کٹّ بول دے جے۔السلام علیکم و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں مفتی صاحب
او کی مطلب اے تواڑا? چهاپہ پوانا جے