مہرین شاہ
محفلین
اللہ سبحان وتعالی نے ہر جاندار کا جوڑا زمین پر اُتاراپہلے انڈا ...آیا یا مرغی ...... ؟؟
(معذرت چاہتا ہوں اگر گراں گزرے آپ نے صرف پوچھنے کا کہا تھا اب فوری طور پر یہ سوال ابھرا ....)
ممکن ہے جواب تسلی بخش ہوگا
اللہ سبحان وتعالی نے ہر جاندار کا جوڑا زمین پر اُتاراپہلے انڈا ...آیا یا مرغی ...... ؟؟
(معذرت چاہتا ہوں اگر گراں گزرے آپ نے صرف پوچھنے کا کہا تھا اب فوری طور پر یہ سوال ابھرا ....)
اچھا مجھے تو کسی نے خوش امدید نہ کہہ ظلم ہےخوش آمدید
خوش آمدید
اچھا مجھے تو کسی نے خوش امدید نہ کہہ ظلم ہے
او میں کینوں مخبری کرنی وئی۔ہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔ عبدالقیوم چوہدری صاحب، تُسی مخبری نا کریو، محمد اسد مفتی صاحب پہلے ای بڑا کٹّ بول دے جے۔
اچھا مجھے تو کسی نے خوش امدید نہ کہہ ظلم ہے
دوست صاحب۔ ڈبل خوش آمدید کا نتیجہ بهی ڈبل ہی آتا ہے۔ اور کہیں دو دو بار خوش آمدیدمیں نے خوش آمدید ہی کہا ہے ۔
مفتی میرا خاندانی نام(ٍfamily name) ہے۔آپ کا مفتی نام دوستوں نے رکھا اس کی وجہ تسمیہ بھی بتائیے گا؟
بالکل مفت!آپ کی فیس کیا ہے۔؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اصل میں ہمارے علاقہ میں عاصہ پہلے ایک شخص پھیری لگا کر نیم حکیمی کرتا تھا ۔وہ آواز لگاتا تھا کہ ۔۔۔۔۔ پوچھو گے تے دساں گا ۔۔۔فیس 10 روپیے۔۔
شکریہمحترم محمد اسد مفتی بھائی اردو محفل میں دلی خوش آمدید
بہت دعائیں