شکریہ وارث بھائیمبارک ہو بلال
آپ ابھی عہدِ گزشتہ میں ہیں نین بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے ظہور کو تو اب پوری دو دہائیاں گزر چکی ہیں `یہ الزام ہے۔۔۔ ۔ منا گزشتہ 3 سالوں سے سترہ سال کا ہے۔۔۔
منے سالگرہ کی مبارک ہو۔۔۔ بھلے تاخیر سے سہی۔۔۔
تھینک یووووووووووو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور میں بھی ذرا بیمار تھا نا اس لئے لیٹ آیا رپلائی کرنےاوووووووووووپس ۔۔۔ ہیپی برتھڈے منے ۔۔۔ وہ اکچلی میں بزی تھی یہاں آئی نہی اس لیے لیٹ ہو گئی سووووری
شکریہ شمشاد بھائیسالگرہ مبارک ہو منے میاں
تم تو بلال تھے۔۔۔ یہ ظہور کب سے ہوئے۔۔۔۔آپ ابھی عہدِ گزشتہ میں ہیں نین بھائی۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ میرے ظہور کو تو اب پوری دو دہائیاں گزر چکی ہیں `
اب کیسی طبیعت ہے؟ کیا ہوا تھا؟تھینک یووووووووووو۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ اور میں بھی ذرا بیمار تھا نا اس لئے لیٹ آیا رپلائی کرنے
اوہو گردے کی تکلیف تو بہت بری ہوتی ہےاتنی دیر سے اس دھاگے میں رپلائی کرنے کی بہت معذرت۔۔۔ اصل میں مَیں پچھلے دو ہفتے سے گردے کی تکلیف میں مبتلا ہوں جس کی وجہ سے کمپلیٹ بیڈ ریسٹ پہ تھا۔ آج طبیعت بہتر ہے تو محفل پہ پھر آ چکا ہوںںںںںںںںںںںںن
اہو اب کیسے ہو منے ؟ جلدی سے ٹھیک ہو جاؤ اچھاتھینک یووووووووووو۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ اور میں بھی ذرا بیمار تھا نا اس لئے لیٹ آیا رپلائی کرنے