قیصرانی
لائبریرین
برادرم محمد بلال اعظم کو "37ویں" سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو
میں یہی دیکھنا چاہ رہا تھا کہ سالگرہ کی مبارکباد، دھاگہ کھولنے وغیرہ جیسے "غیر ضروری" امور بھلا کر آپ براہ راست یہ تو نہیں کہتےاوہ مائی گاڈ
37ویںںںںںںںں
یعنی اب پورے وثوق کے ساتھ دیکھ چکےمیں یہی دیکھنا چاہ رہا تھا کہ سالگرہ کی مبارکباد، دھاگہ کھولنے وغیرہ جیسے "غیر ضروری" امور بھلا کر آپ براہ راست یہ تو نہیں کہتے
آپ کو بہلانا کتنا آسان ہے؟ ابھی تک شکریہ نہیں بولا، گندے بھتیجے نہ ہوں تویعنی اب پورے وثوق کے ساتھ دیکھ چکے
آپ کو بہلانا کتنا آسان ہے؟ ابھی تک شکریہ نہیں بولا، گندے بھتیجے نہ ہوں تو
تہہِ دل سے ممنون ہوں نایاب انکلمحترم محمد بلال اعظم بھائی سالگرہ پر دلی دعاؤں بھری مبارکباد
واپس واپس۔۔۔ مجھے نہیں چاہیئے مانگے تانگے کا شکریہ
ایسے بھتیجے بھی قسمت والوں کو ملتے ہیں آپ تو خوش قسمت انسان ہیں۔
بہت بہت شکریہ قیصرانی انکل
چلیں پھر اچھا ہے کہواپس واپس۔۔۔ مجھے نہیں چاہیئے مانگے تانگے کا شکریہ
بھتیجے جتنے سست ہیں میں ان سے کئی گنا زیادہسال گرہ بہت بہت مبارک ہو محمد بلال اعظم
قیصرانی بھائی آپ نے کچھ زیادہ ہی پہلے مبارک باد نہیں دے دی سترہ سال قبل
ہماری سستی دیکھیں کہ صبح ہم نے ارادہ کیا تھا کہ محترم بلال کی سال گرہ کے لیے ایک دھاگہ کھول دیا جائے اور اب دیکھیں ہم مبارک باد دینے میں بھی اتنی تاخیر سے آئیں ہیںبھتیجے جتنے سست ہیں میں ان سے کئی گنا زیادہ
ہائے۔۔۔ ابھی سے بزرگ بنا دیاماشاء اللہ
بہت بزرگ بھائی کو مبارک ہو