مبارکباد محمد تابش صدیقی کا محفل پر ایک سال مکمل

محمداحمد

لائبریرین
محمد تابش صدیقی بھائی کو محفل پر ایک سال بخیر و عافیت مکمل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں.

بہت بہت مبارک ہو تابش بھائی!

دعا ہے رب العزت آپ کی زندگی یوں ہی پر رونق رکھے. ہنستے مسکراتے کھلکھلاتے(کھانا کھلاتے) خوش و آباد رہیں....

آمین ثمہ آمین۔
 
محمد تابش صدیقی بھائی کو محفل پر ایک سال بخیر و عافیت مکمل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں. دعا ہے رب العزت آپ کی زندگی یوں ہی پر رونق رکھے. ہنستے مسکراتے کھلکھلاتے(کھانا کھلاتے) خوش و آباد رہیں....
جزاک اللہ حسن بھائی۔ محبت ہے آپ کی۔ اٹک سے زیادہ دور نہیں ہے اسلام آباد۔ کھانا کھلانے کا بند وبست بھی ہو جائے گا۔ :)
 
لاریب مرزا

محفلین
بہت بہت بہت بہت مبارک ہو تابش بھائی!! :) آپ محفل کے لیے بہت اچھا اضافہ ثابت ہوئے ہیں۔ آپ سے بات کر کے ہمیشہ اچھا لگتا ہے، آپ مخاطب کو بہت مناسب طریقے سے جواب دیتے ہیں۔ اور سمجھاتے ہیں۔ ہنستے مسکراتے رہیں.. :) اللہ تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو.. آمین
 
جزاک اللہ لاریب بہن۔ آمین۔ :)
 
ابن توقیر

محفلین
جزاک اللہ حسن بھائی۔ محبت ہے آپ کی۔ اٹک سے زیادہ دور نہیں ہے اسلام آباد۔ کھانا کھلانے کا بند وبست بھی ہو جائے گا۔ :)
ہم بھی آس پاس کے ہی مکین ہیں جی۔خود کو ’’آپو آپ‘‘ ہی دعوت دے کر ہم بھی شامل ہوجائیں اس پروگرام میں۔

قبلہ زیادہ تو درکنار ہم تو "دور" بھی نہیں گردانتے۔۔۔۔۔ بس پھر آج شام آ رہے ہیں۔

حسن جی اکیلے ہی نکلنے لگے ہیں آپ؟ راستے سے ایک مسافر نہیں ساتھ لے کر جائیں گے؟
کیا کریں کھانے "شانے" کا ذکر آجائے تو رہا نہیں جاتا۔
 
Top