مبارکباد محمد تابش صدیقی کو مبارکباد

جاسمن

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ بہت خوشیاں عطا فرمائے۔ اور اسے آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین!
 
آپ تمام خواتین و حضرات کی پر خلوص دعاؤں اور نیک خواہشات پرصدقِ دل سے ممنون و مشکور ہوں.
میرے پاس الفاظ نہیں ہیں کہ ان محبتوں کا شکریہ کما حقہٗ ادا کر سکوں.
اللہ تعالیٰ آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے. آمین
 
واہہہہہہ ماشاءاللہ بہت بہت مبارکباد قبول فرمائیں تابش بھائی
اللہ شہزادے کو نیک اور صالح بنائے ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے آمین
 
Top