arifkarim
معطل
محمد تابش صدیقی بھائی نے بہت تیزی کیساتھ 9000 مراسلوں کا سنگ میل عبور کیا۔ امید ہے آپ اسی طرح محفل کی رونقوں میں اضافے کرتے رہیں گے:
بہت شکریہ عارف بھائی۔محمد تابش صدیقی بھائی نے بہت تیزی کیساتھ 9000 مراسلوں کا سنگ میل عبور کیا۔ امید ہے آپ اسی طرح محفل کی رونقوں میں اضافے کرتے رہیں گے:
اُمید ہے کہ اس جملے کے آخری لفظ کے پہلے حرف پر ضمہ نہیں ہےتم لکھو ہزاروں لڑیاں ہر لڑی کی ہوں لاکھوں کڑیاں
بہت شکریہ جناب۔تم لکھو ہزاروں لڑیاں ہر لڑی کی ہوں لاکھوں کڑیاں
بہت شکریہ ڈاکٹر صاحب۔بہت بہت مبارک ہو بھیا ۔ جلدی جلدی دس ہزار مراسلے پورے کریں اور یونس خان کے ہم پلہ ہو جائیں
لیکن مصباح کے 99
پانویں تُسی بدلہ لیا اے ۔۔۔ پر مزہ بڑا آیا اےیہاں تو اکثر آفریدی ہی آتے ہیں۔ تعارفی لڑی کئی صفحات پر مشتمل ہوتی ہے اور اس کے بعد شکل نہیں دکھاتے
بہت شکریہ جناب۔بہت مبارک ہو۔
بہت شکریہ وارث بھائیآپ کو مبارک ہو صدیقی صاحب!
امید یا خدشہ؟اُمید ہے کہ اس جملے کے آخری لفظ کے پہلے حرف پر ضمہ نہیں ہے
شکریہ عباس بھائی۔بہت بہت مبارک ہو تابش برادر
میں بھول جاتا ہوں کہ ادبی لوگوں سے مخاطب ہوں، ہم ٹھہرے سیدھے سادھے جاہل، لیکن لگتا ہے اب ایسے کچھ لکھتے ہوئے اعراب کے ساتھ اس کی تزین آرائش بھی کرنی پڑے گی تاکہ ذومعنی گفتگو سے پرہیز کیا جا سکے۔اُمید ہے کہ اس جملے کے آخری لفظ کے پہلے حرف پر ضمہ نہیں ہے
اور اس کے بعد شکل نہیں دکھاتے۔
شکریہ عثمان بھائی۔مبارک ہو!