محمد تابش صدیقی
منتظم
شکریہ اکمل بھائی۔اوے ہوے ۔ ۔ ۔ ۔ مبارکاں جی مبارکاں ۔ ۔ ۔۔ اور کیا کرتے ہیں آپ ۔ ۔ ۔تابش۔۔۔صاحب ۔ ۔ ۔ ۔
ہم اکٹھے ہی چلے تھے جانبِ منزل مگر
آپ سوتے رہ گئے اور میں اکیلا رہ گیا
شکریہ اکمل بھائی۔اوے ہوے ۔ ۔ ۔ ۔ مبارکاں جی مبارکاں ۔ ۔ ۔۔ اور کیا کرتے ہیں آپ ۔ ۔ ۔تابش۔۔۔صاحب ۔ ۔ ۔ ۔
مطلب نظر رکھنی ضرور ہےبہت مبارک ہو تابش بھائی۔۔۔
ہم بندے کی گفتار پر نظر رکھتے ہیں۔۔۔
لیکن یہاں ایسے بھی ہیں جو رفتار پر نظر رکھتے ہیں!!!
ان محبتوں کے لیے سپاس گزار ہوں۔ بہت شکریہ۔چونکہ برادرم تابش کی تیزی وتندیُ مراسلہ نگاری کومابدولت تیندوے یا برق رفتارچیتےسے تشبیہ دینا عزیزی تابش کے شایانِ شان نہیں گردانتے چنانچہ مابدولت برادرم تابش کے کارنامےکے لئے علاوہ از دیگرتہنیتی علامات, اس علامت کا اضافہ کرنے میں بھی قلبی فخروانبساط محسوس کرتے ہیں.
مجھے امکان قوی تھا کے قبلہ امین صاحب کی جب بھی اس لڑی رسم تبریک پر نظر احسن گزری ہم اہلیان اردو محفل اس خالص اردو میں مبارکباد کے ذائقے سے مستفید ہونگے . . .چونکہ برادرم تابش کی تیزی وتندیُ مراسلہ نگاری کومابدولت تیندوے یا برق رفتارچیتےسے تشبیہ دینا عزیزی تابش کے شایانِ شان نہیں گردانتے چنانچہ مابدولت برادرم تابش کے کارنامےکے لئے علاوہ از دیگرتہنیتی علامات, اس علامت کا اضافہ کرنے میں بھی قلبی فخروانبساط محسوس کرتے ہیں.
بہت خوب ۔ ۔ ۔ اسے کہتے ہیں بھگو کے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آپ تو پھر بھی تین مہینے بعد وارد ھوے تھے ۔ ۔ ۔ مگر کوی بات نہیں ۔ ۔ آپ ذرا توقف کریں ہم آیا ہی چاہتے ہیں ۔ ۔ ۔ بس یہی کوی ۔ ۔ ۔ چار چھ سال بعد۔ ۔ ۔ ؛)شکریہ اکمل بھائی۔
ہم اکٹھے ہی چلے تھے جانبِ منزل مگر
آپ سوتے رہ گئے اور میں اکیلا رہ گیا
ھم "سما" دیکھنے میں لگ گئے --تم آگے نکل گئے جیو تیز کی طرحہم اکٹھے ہی چلے تھے جانبِ منزل مگر
آپ سوتے رہ گئے اور میں اکیلا رہ گیا
بہت شکریہبہت بہت مبارک ہو جناب صدیقی صاحب۔ چهک پٹ کے رکهو۔
شکریہ یوسف بھائی۔تابش بھائی نو ہزاری منصب مبارک ہو
او نا۔۔۔پاء جی۔۔۔۔ پٹ اور پٹنا میں فرق ہے۔بہت شکریہ
ویسے چھِکنا تو ٹھیک ہے یہ پَٹنا اچھا کام نہیں۔
اوسط نکالنے پر پتہ چلا کہ تقریباً ساڑھے پندرہ مراسلے یو میہ ارسال کرتے ہیں۔بہت مبارک ہو تابش بھائی۔۔۔
ہم بندے کی گفتار پر نظر رکھتے ہیں۔۔۔
لیکن یہاں ایسے بھی ہیں جو رفتار پر نظر رکھتے ہیں!!!
بہت شکریہ۔بہت مبارک ہو تابش بھائی
اوسط نکالنے پر پتہ چلا کہ تقریباً ساڑھے پندرہ مراسلے یو میہ ارسال کرتے ہیں۔
شکریہ بہن۔بہت مبارک ہو تابش بھائی!
بہت شکریہ عاطف بھائی.9000 مراسلہ جات کی تکمیل پر بہت بہت مبارک ہو تابش بھائی!
اور یونس خان کا ریکارڈ برابر کرنے والی تجویز بری نہیں ہے
اس پر غور کیجیے گا۔
ڈھیروں دعائیں آپ کیلیے