عبدالقیوم چوہدری
محفلین
اگلے برس پی ایچ ڈی کے مقالے کے لیے تیار رہیں۔اور میری رفتار پر تحقیق کا بھی شکریہ۔
اگلے برس پی ایچ ڈی کے مقالے کے لیے تیار رہیں۔اور میری رفتار پر تحقیق کا بھی شکریہ۔
اینج تے نا نا کرو ھن پیرو۔۔۔۔پٹ کا تو پتا ہو گا۔ہمیں نہ چھک کا پتا ہے نہ پٹ کا!!!
افسوس!!!اینج تے نا نا کرو ھن پیرو۔۔۔۔پٹ کا تو پتا ہو گا۔
یقین کریں مجھے بھی بہت افسوس ہوا ہےمجال ہے جو کچھ سمجھ میں آیا ہو۔۔۔
جی بس جاسوسی کی حد تک۔ اسے سے زیادہ رکھیں تو "نظر" لگ جاتی ہےمطلب نظر رکھنی ضرور ہے
منتظر رہوں گا.ابھی نہیں، ابھی دس ہزار پورےہ ونے دو تب ہی میں یہاں آؤں گا مبارکباد دینے۔
شکریہ جناببهیا بہت مبارک ہو.
شکریہ زیکمبارک ہو تابش
شکریہ جناب.بہت مبارک ہو تابش بھائی۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
بڑی گاڑیاں جب تیزی سے پکی سڑک پر بھی رواں ہوں تو غبار اڑتا ہےبہت شکریہ۔
لیکن میں تو پکی سڑک پر چلتا ہوں۔ غبار کسی اور کا ہو گا۔
بہت شکریہ جاسمن بہن.بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ بہت ساری خوشیاں نصیب کرے۔ آمین!
اوڈ نمبرز سے کیا کوئی پرانی دشمنی ہے؟ویسے مجھے یوں اوڈ نمبرس پر مبارک بادی دینا مناسب نہیں لگتا پھر بھی آپ کے لیے 9 ہزاری بننا مبارک ہو تابش بھائی
بہت شکریہ حمیرا بہن.بہت خوب مبارک ہو تابش بھائی
کوئی ضروری بھی نہیں دینا. دس پر دے لیتے.ویسے مجھے یوں اوڈ نمبرس پر مبارک بادی دینا مناسب نہیں لگتا پھر بھی آپ کے لیے 9 ہزاری بننا مبارک ہو تابش بھائی