مریم افتخار
محفلین
السلام علیکم! میں ہوں آپ کی میزبان مریم افتخار اور میرے ساتھ ہیں محمد ظہیر، نور سعدیہ شیخ، فہد اشرف اور حمیرا عدنان.
ارے یہ کیا، مجھے فوجی بینڈ کی یہ آوازیں کہاں سے آ رہی ہیں؟ نوٹوں کے ان ڈھیروں ہاروں کے پیچھے یہ کون ہیں؟ کہیں وہی تو نہیں کہ ہماری اردو محفل کی رونق جن کے دم سے ہے، ہر دھاگے میں جن کی خوشبو ہے، جن کی سادہ لوحی اور خوش مزاجی اپنی مثال آپ ہے اور جنہوں نے اس انٹرویو کے لیے خصوصی شیروانی آرڈر کرائی ہے.
جی ہاں آپ سب کی بھرپور تالیوں(ریٹنگز) میں تشریف لاتے ہیں شیروانی میں ملبوس ہمارے بہت ہی پیارے محفلین محمد عدنان اکبری نقیبی صاحب!

ارے یہ کیا عدنان بھائی! رنگ تو کوئی اور لے لیتے...سیدھا ہی میرون......!

آخری تدوین: