محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
میری تعلیم واجبی سی ہے ۔میٹرکآپ نے کہاں تک تعلیم حاصل کی ہے ؟ دنیاوی اور دینی دونوں کا ذکر کیا جا سکتا ہے۔
جاب کی مصروفیات ,گھر کی مصروفیات ہوتی ہیں۔۲۔ اردو محفل کے علاوہ دیگر کیا مصروفیات ہوتی ہیں؟
عشق حق ہی اصل عشق ہے جو دین اور دنیا کی بھلائیوں سے نوازتا ہے ۔۳۔ عشق حقیقی اور عشق مجازی میں کیا فرق ہے؟
الحمدللہ , شریعت نافذ ہونا چاہیے مگر موجود دور کے مولوی صاحبان سے کوئی امید نہیں ۔۴۔ مذہب کو مکمل ضابطۂ حیات تصور کرتے ہیں؟ ملک میں شریعت نافذ کیے جانے کے حامی ہیں؟
تنہائی کو ترجیع دیتا ہوں اور حالات سے نمٹنے کا لائحہ عمل سوچتا ہوں ۔۵۔ کبھی مشکل حالات پیش آئیں تو اکیلے رہنا پسند کرتے ہیں یا لوگوں کے بیچ؟
آخری تدوین: