مبارکباد محمد وارث بھائی کے سولہ ہزار مراسلے

شکریہ عارف صاحب۔

بس ایک کش؟ میں صبح کے کوئی ڈیڑھ پیکٹ سگریٹ پھونک چکا ہوں اسی خوشی میں :)
یہ تو کم ہوئیں۔۔۔
آٹھ پیکٹ یعنی 160 سگریٹ ،کم از کم مراسلوں کا ایک فیصد تو پھونکیں۔۔
بہت بہت مبارک ہوں آپ کو 16000 مراسلے۔
 
محمد وارث

لائبریرین
یہ تو کم ہوئیں۔۔۔
آٹھ پیکٹ یعنی 160 سگریٹ ،کم از کم مراسلوں کا ایک فیصد تو پھونکیں۔۔
بہت بہت مبارک ہوں آپ کو 16000 مراسلے۔
16000 مراسلے ہونے میں 9 سال لگے ہیں، ان کا ایک فیصد کرنے کے لیے کم از کم تین چار دن تو دیں سرکار :)
 
محمد وارث

لائبریرین
مبارک ہو وارث بھائی :)
شکریہ زونی۔ خوشی ہوئی آپ کو ایک عرصہ کے بعد دیکھ کر :)

بہت بہت مبارک ہو وارث بھائی
شکریہ شیزان صاحب۔

شکریہ خان صاحب۔
 
محمد وارث

لائبریرین
بہت مبارک ہو وارث بھائی:thumbsup2:
نظامت کے چنگل سے باہر آنے کے بعد سے رفتار میں تیزی آرہی ہے:)
شکریہ فہیم۔

دراصل اس کی ایک وجہ ہے، جب ناظم تھا تو میری ذاتی رائے بھی اردو محفل کی آفیشل رائے سمجھی جاتی تھی سو میں نے زیادہ پوسٹ کرنا ہی چھوڑ دیا تھا کہ میرے پاس یہی حل تھا۔ اب ایسی کوئی تکلیف مجھے نہیں ہے :)
 
لو جی۔ وارث صاحب کے مراسلے بهی آگئے بالی عمریا کے ہیر پهیر میں۔ اور یہ بهی اچها ہوا کہ نظامت چهوڑنے کے بعد جوانی کا آغاز ہوا۔;) انجوائے کریں سر۔

بہت بہت مبارک ہو (y)
 
فہیم

نظامت کے مارے آپ ہی نہیں ہیں جناب
کہتے ہیں اگلے ایک ناظم زیک بھی تھے :)
 
کمال کر دیا یوسف صاحب، ابھی تو شاید ہوئے ہی ہیں، لگتا ہے آپ اسی تاک میں تھے :)

شکریہ برادرم!
سولہ ہزار بار اپنی جنبش انگشت سے اس دیوان کو معلوماتی ،تفریحی ،المیہ ،طربیہ اور بسا اوقات (بصورت حاجت الوقتی) تلخ وشیریں زروجواہر سے آراستہ و پیراستہ کرنے پر مابدولت برادرم وارث کو قلب کی عمیق گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرنے میں ایک حظ بے پایاں محسوس کررہے ہیں.:):)
 
محمد وارث

لائبریرین
سولہ ہزاری منصب بہت مبارک ہو سر!!
شکریہ محترم۔

لو جی۔ وارث صاحب کے مراسلے بهی آگئے بالی عمریا کے ہیر پهیر میں۔ اور یہ بهی اچها ہوا کہ نظامت چهوڑنے کے بعد جوانی کا آغاز ہوا۔;) انجوائے کریں سر۔

بہت بہت مبارک ہو (y)
شکریہ چوہدری صاحب :)

سولہ ہزار بار اپنی جنبش انگشت سے اس دیوان کو معلوماتی ،تفریحی ،المیہ ،طربیہ اور بسا اوقات (بصورت حاجت الوقتی) تلخ وشیریں زروجواہر سے آراستہ و پیراستہ کرنے پر مابدولت برادرم وارث کو قلب کی عمیق گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرنے میں ایک حظ بے پایاں محسوس کررہے ہیں.:):)
شکریہ امین صاحب :)
 
Top