شکریہ عدنان صاحب۔بہت بہت مبارک وارث بھائی۔
شکریہ زہیر صاحب۔مبارک ہو!
یہ تو کم ہوئیں۔۔۔شکریہ عارف صاحب۔
بس ایک کش؟ میں صبح کے کوئی ڈیڑھ پیکٹ سگریٹ پھونک چکا ہوں اسی خوشی میں
16000 مراسلے ہونے میں 9 سال لگے ہیں، ان کا ایک فیصد کرنے کے لیے کم از کم تین چار دن تو دیں سرکاریہ تو کم ہوئیں۔۔۔
آٹھ پیکٹ یعنی 160 سگریٹ ،کم از کم مراسلوں کا ایک فیصد تو پھونکیں۔۔
بہت بہت مبارک ہوں آپ کو 16000 مراسلے۔
شکریہ زونی۔ خوشی ہوئی آپ کو ایک عرصہ کے بعد دیکھ کرمبارک ہو وارث بھائی
شکریہ شیزان صاحب۔بہت بہت مبارک ہو وارث بھائی
شکریہ خان صاحب۔ہو وارث بھائی
شکریہ فہیم۔بہت مبارک ہو وارث بھائی
نظامت کے چنگل سے باہر آنے کے بعد سے رفتار میں تیزی آرہی ہے
سولہ ہزار بار اپنی جنبش انگشت سے اس دیوان کو معلوماتی ،تفریحی ،المیہ ،طربیہ اور بسا اوقات (بصورت حاجت الوقتی) تلخ وشیریں زروجواہر سے آراستہ و پیراستہ کرنے پر مابدولت برادرم وارث کو قلب کی عمیق گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرنے میں ایک حظ بے پایاں محسوس کررہے ہیں.کمال کر دیا یوسف صاحب، ابھی تو شاید ہوئے ہی ہیں، لگتا ہے آپ اسی تاک میں تھے
شکریہ برادرم!
شکریہ محترم۔سولہ ہزاری منصب بہت مبارک ہو سر!!
شکریہ چوہدری صاحبلو جی۔ وارث صاحب کے مراسلے بهی آگئے بالی عمریا کے ہیر پهیر میں۔ اور یہ بهی اچها ہوا کہ نظامت چهوڑنے کے بعد جوانی کا آغاز ہوا۔ انجوائے کریں سر۔
بہت بہت مبارک ہو
شکریہ امین صاحبسولہ ہزار بار اپنی جنبش انگشت سے اس دیوان کو معلوماتی ،تفریحی ،المیہ ،طربیہ اور بسا اوقات (بصورت حاجت الوقتی) تلخ وشیریں زروجواہر سے آراستہ و پیراستہ کرنے پر مابدولت برادرم وارث کو قلب کی عمیق گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرنے میں ایک حظ بے پایاں محسوس کررہے ہیں.
شکریہ زونی۔ خوشی ہوئی آپ کو ایک عرصہ کے بعد دیکھ کر
شکریہ شیزان صاحب۔
شکریہ خان صاحب۔