محمد تابش صدیقی
منتظم
جی، آخری دو تین ہزار تو کنواروں کے نصاب میں ہونے چاہئیں.یہ 19000 مراسلے محفل یونیورسٹی کے لیے ریسرچ لائبریری کی حیثیت رکھتے ہیں
جی، آخری دو تین ہزار تو کنواروں کے نصاب میں ہونے چاہئیں.یہ 19000 مراسلے محفل یونیورسٹی کے لیے ریسرچ لائبریری کی حیثیت رکھتے ہیں
جی، آخری دو تین ہزار تو کنواروں کے نصاب میں ہونے چاہئیں.
شکریہ سید صاحب، بس اڑنا کیا ہوتا ہے؟ میں تو تُندیِ بادِ مخالف کی وجہ سے اونچا اڑ رہا ہوںبہت مبارک ہو...
آپ دوڑ نہیں رہے...
اڑ رہے ہیں...
شکریہ لاریبانیس ہزار مراسلے بہت بہت مبارک ہوں وارث بھائی
شکریہ صدیقی صاحب، نوازش آپ کی۔بہت مبارک ہو وارث بھائی.
شکریہ ڈاکٹر صاحب۔ امیدیں تو میری مرتے دم تک جوان ہی رہنی ہیں اور اگر "طبیب" اچھے مل گئے تو ہڈ پیر بھی جوان ہی رہیں گےبہت بہت مبارک ہو سر ۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے ۔
اور آپ کی اُمیدوں کو سدا جوان رکھے ۔ آمین
شکریہ ابنِ توقیر صاحب، ذرہ نوازی ہے آپ کی۔ بس یہ بزمِ یاراں ہے سو جدھر کی ہوا چل نکلے اُڑتے چلے جاتے ہیں، ع ۔ رکھ دے کوئی پیمانۂ صہبا مرے آگےوارث بھیا،بہت بہت مبارکباد،آپ کے مراسلے ہمیشہ سے میرے لیے اصلاحی اور معلوماتی رہے ہیں۔یہ 19000 مراسلے محفل یونیورسٹی کے لیے ریسرچ لائبریری کی حیثیت رکھتے ہیں۔دعا ہے کہ ان میں اسی تسلسل سے اضافہ ہوتا رہے۔آمین
شکریہ ذوالقرنین صاحب، ذرہ نوازی ہے آپ کی، شاد رہیےوارث بھائی بہت شکریہ ان تمام مراسلات کے لیے۔
بلاشبہ اہل محفل کے لیے آپ کی ہستی قابل فخر ہے۔
شکریہ چوہدری صاحب، نوازش آپ کی۔ پر آپ سے ہم نے "اصلی" مبارکباد لینی ہے، دیکھیے اسی جہان میں ملتی ہے کہ ہم حسرت ہی لیے چلے جاتے ہیںمیاں جی مبارکاں ہوون جے۔
شکریہ زیکمبارک ہو وارث
شکریہ محترم، نوازش آپ کی!بہت مبارک ہو قبلہ
تھینک یو مقدسCongratulations Waris Bhiaya
بہت شکریہ محترم، نوازش آپ کی!مبارک ہو وارث بھائی!
شکریہ ڈاکٹر صاحب، نوازش آپ کی۔ اور کہاں کی خدمت، بس مگن ہیں سر جھکا کرمحترم محمد وارث کو منصبِ انیس ہزاری کی بہت بہت مبارکباد۔
اللہ آپ کو اسی طرح اردو کی خدمت کرتے رہنے کی توفیق عطا کرے۔
ایک نقل مجھے بھی مہیا کر دی جائے
نہایت ممنون ہوں گا
بہت شکریہ فہد صاحب، نوازش آپ کی۔ ویسے میرے جو مراسلے "مفید" ہو سکتے ہیں مطلب فارسی اشعار کے تراجم ان کو یہاں کم احباب ہی پڑھتے ہیںبہت مبارک ہو محمد وارث بھائی!!!
آپ کے مراسلوں کے لیے تو محفل کو "مفید" ریٹنگ متعارف کرانا چاہیے۔
شکریہ حمیرا صاحبہ، نوازش آپ کیبہت بہت مبارک ہو وارث بھائی
شکریہ فاتح صاحب19 ہزار فدائی مراسلے ۔۔۔ بچ نکلنے پر مبارک باد
شکریہ عثمان صاحبمبارک ہو!
نوازش آپ کی آصف صاحب، بہت شکریہ!بہت مبارک ہو۔
مفید آرا اور معلوماتی مراسلے یقینا داد وتحسین کے لائق ہیں۔
اور شادی شدوں کے لیے "وفاتِ حسرت آیات" نامی کتاب میں بھیجی، آخری دو تین ہزار تو کنواروں کے نصاب میں ہونے چاہئیں.
شادی کے تجربات کے پیش نظر شاید "تنبیہ" مناسب رہے۔بہت مبارک ہو محمد وارث بھائی!!!
آپ کے مراسلوں کے لیے تو محفل کو "مفید" ریٹنگ متعارف کرانا چاہیے۔