مبارکباد محکمہ اعلیٰ تعلیم میں ہمارا تقرر

عسکری

معطل
اتاترک بھی شاید چل جائے لیکن اگر ہر پاکستانی پرویز مشرف یا حامد کرزئی بن گیا تو سوچیں کیا حال ہوگا! :p
تو پھر طالبان کے وارے نیارے ہو جائیں گے جن کو 10 روپے دیہاڑی پر کوئی نہیں لیتا وہ 100 ڈالر ہفتہ پر طالبان لگ جاتے ہیں :ROFLMAO:
 

الف عین

لائبریرین
مبارک ہو عاطف۔ لیکن کیا ڈگری کالج کسی یونیورسٹی کے تحت نہیں ہوتا؟ یہاں ہندوستان میں تو تو یونیورسٹی یا کالج کا انتظامیہ ہی ملازمت دیتا ہے، صوبائی حکومت تو محض انٹر میڈئیٹ تک کا انتظام کرتی ہے، اور اس طرح اس صوبے کے اسکولوں یا جونیر کالجوں میں تقرر کیا جاتا ہے سرکاری محکمہ، سیکنڈری بورڈ یا انٹر میڈیٹ بورڈ کے تحت۔
بہر بہت مبارک ہو۔
 
Top