سید عاطف علی
لائبریرین
پیارے تابش بھائی کو بہت خوش آمدید۔
آپ کا اپنا تعارف کہاں ہے؟ویکھیا فیر کمال !!!
میرا خیال ہے کہ جن دنوں محفل میں آیا تھا،شاید اس وقت بھی کچھ آج کل جیسا حال تھا. کچھ خاموشی. اور پھر حمیرا عدنان بہن آ گئیں.وعلیکم السلام و رحمتہ اللہمینوں اج دسیا کہ میں صدیقی صاحب نوں ویلکم ای نہیں کیتا ہویا۔
جی آیاں نوں
کر لو گل پاہ جیآپ کا اپنا تعارف کہاں ہے؟
مرشد آپ سے فیض پایا ہے.خوش عام دید تابش صدیقی صاحب۔۔۔ امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا رہے گا۔
بہت شکریہ ڈاکٹر صاحبخوش آمدید. بہت خوشی ہوئی آپ سے ملکر. ایک سال گزرنے پر بہت مبارک ہو
جی تابش بھائی۔ ہم کو سکھانا بھی چنداں آسان نہیں۔۔۔ بہت نکمے۔۔۔مرشد آپ سے فیض پایا ہے.
پھر بھی امید رکھتے ہیں؟
چلیں پھر تو کام آسان ہو گیا. نکمے پھر سیکھ جاتے ہیں. پڑھے لکھوں کو سکھانا مشکل کام ہوتا ہے.جی تابش بھائی۔ ہم کو سکھانا بھی چنداں آسان نہیں۔۔۔ بہت نکمے۔۔۔
یہ تو وقت بتائے گا۔۔۔۔چلیں پھر تو کام آسان ہو گیا. نکمے پھر سیکھ جاتے ہیں. پڑھے لکھوں کو سکھانا مشکل کام ہوتا ہے.
شکریہ بہن.خوش آمدید سرجی۔ امید ہے اب تک بہت کچھ سیکھ لیا ہوگا:پ
خود ایک دفعہ شاعری کی ناکام کوشش کی۔ اور والدِ محترم کے بے لاگ تبصرے کے بعد آئندہ ایسی کوشش سے بھی توبہ کی۔
جب یہ تعارف پیش کیا تھا تو وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ اس وبا کا شکار ہو جاؤں گا۔ اور ابھی تک ابو کو ایک شعر تک سنانے کی ہمت نہیں ہوئی۔لگتا ہے بعد میں والد صاحب نے بالاگ تبصرے شروع کردئیے جو توبہ قائم نہ رہ سکی!!!
تابش بھائی آپ کہاں ہیں؟؟؟
اوہ تو یہ ہے شاعر محفل بننے کی اصل وجہ!!!جب یہ تعارف پیش کیا تھا تو وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ اس وبا کا شکار ہو جاؤں گا۔ اور ابھی تک ابو کو ایک شعر تک سنانے کی ہمت نہیں ہوئی۔
میرے خیال میں تو سنائیے۔جب یہ تعارف پیش کیا تھا تو وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ اس وبا کا شکار ہو جاؤں گا۔ اور ابھی تک ابو کو ایک شعر تک سنانے کی ہمت نہیں ہوئی۔
یہیں ہوں، بس مصروفیات بڑھ گئی ہیں۔