سید عمران
محفلین
کیوں ابا سے بین لگوانے پر تل گئے ہیں شکیب بھائی!!!میرے خیال میں تو سنائیے۔
کیوں ابا سے بین لگوانے پر تل گئے ہیں شکیب بھائی!!!میرے خیال میں تو سنائیے۔
اللہ حافظ ہی کہہ دیں۔یعنی ہم نے آپ کو خوش آمدید نہیں کہا۔
اب کیا کریں؟
یعنی ہم نے آپ کو خوش آمدید نہیں کہا۔
اب کیا کریں؟
اس کی تو ابھی نوبت ہی نہیں آئی۔اللہ حافظ ہی کہہ دیں۔
اللہ حافظ ہی کہہ دیں۔
محمد احمد بھائی میں فقرے کے دوسرے حصے سے اتفاق کرتا ہوں کہ جتنا آپ فیسبک پر پائے جاتے ہیں، اتنا اردو محفل پر نہیں آتے۔چلیے اب ہم آپ کو باقاعدہ خوش آمدید کہتے ہیں۔۔۔!
دراصل ہمارا محفل میں آنا جانا اس طرح ہوتا ہے کہ کچھ لوگوں کو تو ایسا لگتا کہ جیسے ہم محفل میں ہی مقیم ہیں ۔ اور کچھ کو لگتا ہے کہ جیسے یہ صاحب کوئی بھولی بسری یاد ہیں۔ انہیں دنوں میں کچھ تعارف ان کہے رہ جاتے ہیں۔
محمد احمد بھائی میں فقرے کے دوسرے حصے سے اتفاق کرتا ہوں کہ جتنا آپ فیسبک پر پائے جاتے ہیں، اتنا اردو محفل پر نہیں آتے۔
اسی لیے تو کہتا ہوں کہ محفل "چھٹتی نہیں ہے منہ سے لگی ہوئی"حالانکہ میں فیس بک پر بھی اسی طرح پایا جاتا ہوں۔
تاہم جس طرح محفل جان کو آجاتی ہے فیس بک کو ہم اتنی لفٹ نہیں کرواتے اور اُس سے جان چھڑانا نسبتاً آسان ہوتا ہے۔