جی۔وہیں سے تو لیا ہے اور پوسٹ میں سب سے نیچے دیکھیں جہاں آپ کو ٹیگ کیا ہے وہیں اورجنل پوسٹ کا لنک بھی دیا ہےمحسن بھائی یہ واقعہ تو میں ابھی ابھی سفینہ بھابھی کے تعارف والے دھاگے میں لکھ کر آیا ہوں۔
یہ تو عبدل رحمان ملک ہو گاایک صاحب جو ملک بھر میں جھوٹ کیلئے بہت مشہور تھے ۔ کسی شہر میں آئے ان کی شہرت سن کر ایک پچاس سالہ بوڑھی عورت ان سے ملنے آئی اور بولی:" کیا تم وہی ہو جس سے بڑاجھوٹا کوئی اور نہیں ہے ؟"جھوٹے نے جواب دیا :" محترمہ چھوڑئیے اس بات کو میں تو آپ کو دیکھ کر دنگ رہ گیا ہوں کہ کمال ہے یہ عمراور اس پر یہ حسن، یہ جمال، یہ کشش، جواب نہیں آپ کا۔"وہ خاتون شرما کر بولیں: " ہائے اللہ لوگ کتنے جھوٹے ہیں ، جو ایک اچھے خاصے آدمی کو جھوٹا کہہ دیتے ہیں ۔
اصل بات وہی ہے کہاصل بات بتائیے نا تاکہ تصدیق یا تردید کر سکوں
بیوی بیوی کا فرق ہے۔ کچھ تو ایسی گُنگ دام ہوتی ہیں کہ سرتاج وغیرہ کہتی ہیں۔ کچھ ایسی ہیں کہ شوہر کے خاندان کی مٹی پلید کر کے بلاتی ہیں۔ غالب اکثریت نام سے مخاطب کرتی ہےاصل بات وہی ہے کہ
فن لینڈ کی بیویاں اپنے شوہروں کو کیا کہہ کے بلاتی ہیں
شکریہ۔بیوی بیوی کا فرق ہے۔ کچھ تو ایسی گُنگ دام ہوتی ہیں کہ سرتاج وغیرہ کہتی ہیں۔ کچھ ایسی ہیں کہ شوہر کے خاندان کی مٹی پلید کر کے بلاتی ہیں۔ غالب اکثریت نام سے مخاطب کرتی ہے
جی چپکا دیا ہے اسےشکریہ۔
منصور بھائی اس دھاگےکو لطائف والے زمرے میں "پن" کردیں گے آپ۔
یہ اس زمرے کا سب سے بڑا دھاگہ ہے اور میں کبھی اس میں پوسٹ کرتا ہوں کبھی نہیں
اس طرح اکثر اوقات یہ نیچے رہتا ہے۔تو اگر یہ "پنڈ" ہو گا تو جو بھی لطائف والے زمرے میں آئے گا وہ ان لطائف کو پڑھ کر خوب محظوظ ہو سکے گا
شکریہ منصور بھائیجی چپکا دیا ہے اسے